M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟
A حضرت آدم  أبو البشرية
B حضرت سليمان عليه السلام
C حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حضرت سليمان عليه السلام
واقعۂ کربلا کے بارے میں کہی جانے والی نظم کو کیا کہتے ہیں؟
A مرثیہ
B رباعی
C نظم
D نثر
Correct Answer: مرثیہ
اس صحابی ضی اللہ عنہکا نام بتائیے کہ جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کوئی نکاح فرماتے تو وہ اپنا ایک گھر کو ہدیہ کر دیتے ______ ؟
A حضرت حارثہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ
B حضرت حارثہ بن نعیم رضی اللہ عنہ
C حضرت نعمان بن ابو خزمہ رضی اللہ عنہ
D حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت حارثہ بن نعمان رضی اللہ عنہ
پطرس کے مضامیں چھپ گئے/گیا
A گیا
B تھا
C گئے
D تھی
Correct Answer: گئے
حضرت موسیٰ علیہ السلامکی والدہ نے جب آپ علیہ السلام کے تابوت کو دریا نیل میں ڈال دیا پھر کتنے دنوں بعد آپ کی شکل دیکھی _______ ؟
A دو دن بعد
B تین دن بعد
C سات دن بعد
D ان میں سے کوئ نہیں
Correct Answer: تین دن بعد
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ مولانا الطاف حسین حالی کی غزلوں کی اصلاح کونسا شاعر کرتا تھا
A مومن خان مومن
B مرزا غالب
C مولانا حسرت موہانی
D مولانا محمد حسین آزاد
Correct Answer: مرزا غالب
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو جنگ بدر کی فتح کی خوشخبری سنانے کے لیے مدنیہ بھیج دیا تھا ؟
A حضرت ذید بن حارث رضی اللہ عنہ
B حضرت زید بن ثابت رضی اللہ عنہ
C حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ
D حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت زید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
کسی ايک چيز کو کسی خوبی يا خامی کی وجہ سے کسی دوسری چيز کي مانند قرار دینا ——-کھلاتا ھے؟
A فاعل
B اسم صفت
C مسند
D تشبھہ
Correct Answer: تشبھہ
غزوہ حنین کے موقع پر حضرت محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابی رضی اللہ عنہ کو بنو ہوازن کے لوگوں میں ان کے لشکری روپ میں جاکر معلومات حاصل کرنے کے لیے بیھجا تھا ؟
A حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
B حضرت انس بن ابی مرثد رضی اللہ عنہ
C حضرت حباب بن المند رضی اللہ عنہ
D حضرت حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت عبد اللہ بن ابی حدرد رضی اللہ عنہ
افسانہ کس زبان کا لفظ ہے ۔
A عربی
B یونانی
C فارسی
D سنسکراتی
Correct Answer: فارسی