M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایسی نظم جس میں قافیہ نہ ہو، بحر ہو، اور مصرعوں کی تعداد برابر ہو کیا کہلاتی ہے
A مثنوی
B غزل
C نظم معری
D نثری نظم
Correct Answer: نظم معری
Explanation:

  • ایسی نظم جس میں قافیہ نہ ہو، لیکن بحر (وزن) اور تمام مصرعوں کی تعداد/ارکان برابر ہوں، اسے نظمِ معرا  کہا جاتا ہے
  •  اسےاسے غیر مقفیٰ نظم بھی کہتے ہیں، جس میں ردیف و قافیہ کی قید تو نہیں ہوتی لیکن وزن کی پابندی لازم ہے۔

گرائمر کی رو سے لاہور ــــــــــــــــــــــــــ ہے۔
A اسم نکرہ
B اسم معرفہ
C فعل
D امدادی فعل
Correct Answer: اسم معرفہ
گرائمر کی رو سے جب کسی بات کی تشریح یا وضاحت کرنا مقصود ہو تو کونسا وقف آتا ہے؟
A تفصیلیہ
B وقفہ
C رابطہ
D سکتہ
Correct Answer: رابطہ
گرائمر کی رو سے انگریزی کے فل سٹاپ کے مترادف اردو کی کونسی علامت مستعمل ہے؟
A ختمہ
B وقفہ
C رابطہ
D سکتہ
Correct Answer: ختمہ
کیوں، کیسے، کب۔ اسم نکرہ کے مطابق یہ ــــــــــــــــــــــــ ہیں۔
A اسم معرفہ
B اسم جامد
C اسم استفہام
D اسم ذات
Correct Answer: اسم استفہام
ہر بند کا اخری شعر جو بار بار رجوع کرے کھلاتا ھے
A ترجیحی بند
B مسلسل بند
C دونوں
D
Correct Answer: ترجیحی بند
یدطولی سے کیا مراد ہے؟
A مہارت رکھنا
B زبردست ملکہ ہونا
C کسی کام میں کمال رکھنا
D سبھی
Correct Answer: سبھی
ہندی صنف نظم ووہا مشتعمل ہوتا ہے
A فقط ایک شعر پر
B دو شعروں پر
C تین شعروں پر
D چار شعروں پر
Correct Answer: دو شعروں پر
. تشبیہ دیتے وقت جس مقصد کے لیے تشبیہ دی جائے اسے کیا کہتے ہیں؟
A وجہ تشبیہ
B غرض تشبیہ
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D غرض مشبہ
Correct Answer: غرض تشبیہ
ان میں کونسا لفظ درست ہے؟
A عِنکا
B عنکان
C عُنکا
D عنقا
Correct Answer: عنقا