M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کتاب شام ابد کس کی تصنیف ہے
A انتظار حسین
B حاجب امتیاز علی
C امیر مینائی
D امانت لکھنوی
Correct Answer: امیر مینائی
کیا آپ بتاسکتے ہیں کہ علی گڑھ یونیورسٹی نے کہاں پر اُردو زبان کی ترویج و اشاعت کیلئے اہم کردار ادا کیا
A راجھستان
B بلوچستان
C بنگال
D اُتر پر دیس
Correct Answer: بنگال
کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اُردو کے کونسے ادیب مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے
A مولانا الطاف حسین حالی
B میر بہادر علی حسینی
C رجب علی بیگ سرور
D مولانا ابوالکلام آزاد
Correct Answer: مولانا ابوالکلام آزاد
کیا آپ بتا سکتے ہیں مرزا غالب کی شاعری کو کتنے ادوار میں تقسیم کیا گیا ہے
A 5
B 4
C 3
D 1
Correct Answer: 3
کیا آپ اُردو زبان کے اُس پہلے ادیب کا نام بتا سکتے ہیں جنہوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اُردو زبان میں ہر قسم کے مضامین ادا کرنے کی صلاحیت و قابیت موجود ہے
A سرسید احمد خان
B ابن انشاء
C اثر نعمانی
D راجہ صاحب محمود آباد
Correct Answer: سرسید احمد خان
کس صفت میں الفاظ اپنے اصل معنوں میں استعمال نہیں ہوتا
A صفت مراۃ النظیر
B صفت ایہام
C صفت استعارہ
D صفت تضاد
Correct Answer: صفت استعارہ
کتنی مرتبہ زمیندار اخبار کی کئی کئی ہزار روپے کی ضمانتیں ضبط ہوئیں
A پندرہ مرتبہ
B گیارہ مرتبہ
C چار مرتبہ
D چھ مر تبہ
Correct Answer: پندرہ مرتبہ
کتاب چاند نگرکا مصنف کون ہے
A ابن انشاء
B کوئی نہیں
C علامہ اقبال
D احمد ندیم قاسمی
Correct Answer: ابن انشاء
یہ میز___________کابنا ہوا ہے
A روئی
B لکڑی
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D شیشہ
Correct Answer: لکڑی
یاسیت کا امام کس کا خطاب ہے
A آغا حشر کاشمیری
B راشد الخیری
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D فانی بدا یوانی
Correct Answer: فانی بدا یوانی