M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

آگ لگے پر کنواں کھودنا محاورے کا درست مفہوم کیا ہے
A وقت پر تیاری کرنا
B جلدی میں کام کرنا
C بے وقت کوشش کرنا
D پانی کی تلاش کرنا
Correct Answer: بے وقت کوشش کرنا
Explanation:

آگ لگے پر کنواں کھودنا محاورے کا درست مفہوم "مصیبت سر پر آ پڑنے کے بعد حل تلاش کرنا" یا "بے وقت کی کوشش" ہے

یورپ چلی جاؤ یا بچم ، واہی کرم کے پچھن کا کیا مطلب ہے ؟
A یورپ جانا فائدہ مند ہے
B قسمت سے زیادہ کچھ نہیں ملتا
C مشرق بہتر ہے
D سفر سے کامیابی ملتی ہے
Correct Answer: قسمت سے زیادہ کچھ نہیں ملتا
Explanation:

"یورپ چلی جاؤ یا بچم، وای کرم کے لچھن کا" میں لفظ "کرم کے لچھن" ایک محاورتاً نصیب یا قسمت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

تو اس کا مطلب ہے کہ انسان جتنا چاہے کوشش کرے، اصل میں قسمت سے زیادہ کچھ نہیں ملتا۔

جو فروش گندم نما کا کیا مطلب ہے؟
A دھوکہ دینے والا
B سچ بولنے والا
C دکھاوے کا دیندار
D نیک دل انسان
Correct Answer: دھوکہ دینے والا
Explanation:

لفظ "گندم نما" کا مطلب ہے جو گندم کی طرح نظر آئ لیکن اصل میں وہ کچھ اور ہو۔

یہ ایک تمثیلی اظہار ہے جو ایسے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو ظاہر میں اچھا لگتا ہے لیکن اندر سے دھوکہ دینے والا ہو۔

عام زبان میں اسے ایسے شخص کے لیے کہا جاتا ہے جو ظاہری طور پر نیک یا سچّا دکھائی دے لیکن حقیقت میں ایسا نہ ہو۔

بخئیےاڈھیرنا کا کیا مطلب ہے؟
A راز فاش کرنا
B کسی کی بہت تعریف کرنا
C خوشامد کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: راز فاش کرنا
آئیں بائیں شائیں کرنے سے کیا مراد ہے؟
A ہاں میں ہاں ملانا
B بحث کرنا
C ٹال مٹول کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ٹال مٹول کرنا
درست ضرب المثل کی نشان دہی کریں۔
A چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
B چیل کے گھونسلے میں بوٹی کہاں
C چیل کے گھونسلے میں گوشت کہاں
D
Correct Answer: چیل کے گھونسلے میں ماس کہاں
لاحقے کی نشاندہی کریں ؟
A غیر معمولی
B آرام
C تربیت یافتہ
D None of these
Correct Answer: تربیت یافتہ
محاورہ کتنے الفاظ سے مل کر بنتا ھے؟
A صرف دو الفاظ سے
B تین یا تین سے زیادہ الفاظ سے
C دویادو سےزیادہ الفاظ سے
D تمام
Correct Answer: دویادو سےزیادہ الفاظ سے
اوس پڑنا کے کیا معنی ہیں؟
A دکھ کی رات
B خوشی کی کیفیت
C مایوسی کی حالت
D سفر کی تیاری
Correct Answer: مایوسی کی حالت
آپ کاج مہاکاج اس ضرب المثل کا کیا مطلب ہے؟
A کام کا آدمی
B جو کام خود کیا جائے وئی بہتر ہے
C اچھے کام کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جو کام خود کیا جائے وئی بہتر ہے