M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ان میں سے غلط املا کو درست کریں، چونکہ ,حتیٰ کہ، بلکل، چنانچہ
A چونکہ
B حتیٰ کہ
C بلکل
D چنانچہ
Correct Answer: بلکل
.ان میں سے غلط لفظ کی نشاندہی کریں ہیں؟ حیرانگی، زندگی، شگفتگی، شستگی
A حیرانگی
B زندگی
C شگفتگی
D شستگی
Correct Answer: زندگی
درج ذیل میں سے لاحقے کا انتخاب کریں؟
A ان پڑھ
B ساہ گری
C خوش ادا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ساہ گری
ان میں کونسا لفظ درست ہے؟ اسلام و علیکم، ولسلام علیکم، السلام علیکم، ان میں سے کوئی نہیں
A اسلام و علیکم
B ولسلام علیکم
C السلام علیکم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: السلام علیکم
نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟
A بانگ درا
B بال جبریل
C ضرب کلیم
D ارمغان حجاز
Correct Answer: بانگ درا
درست جملہ منتخب کریں: مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے, مقامی آدمی اپنے موقف پہ قائم ہے, مقامی آدمی اپنے موقف پہ کھڑا ہے, ان میں سے کوئی نہیں
A مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے
B مقامی آدمی اپنے موقف پہ قائم ہے
C مقامی آدمی اپنے موقف پہ کھڑا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مقامی آدمی اپنے موقف پر قائم ہے
درست املا کی نشان دہی کیجیے: لاپروا، لاپرواہ، بے پروا، بے پرواہ
A لاپروا
B لاپرواہ
C بے پروا
D بے پرواہ
Correct Answer: لاپروا
درست املے کی نشان دہی کیجیے: قمیص، قمیض، قمیز، ان میں سے کوئی نہیں
A قمیص
B قمیض
C قمیز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قمیص
درست فقرے کی نشان دہی کیجیے: قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیلیں بنائی گئی ہے، قیدیوں کے لیے جیل بنائے گئے گئی ہیں، ان میں سے کوئی نہیں
A قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے
B قیدیوں کے لیے جیلیں بنائی گئی ہے
C قیدیوں کے لیے جیل بنائے گئے گئی ہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قیدیوں کے لیے جیل بنائی گئی ہے
درست جملے کی نشاندہی کیجیے: میں نے ٹکٹ خریدے، میں نے ٹکٹ خریدیں، میں نے ٹکٹیں لیں، ان میں سے کوئی نہیں
A میں نے ٹکٹ خریدے
B میں نے ٹکٹ خریدیں
C میں نے ٹکٹیں لیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: میں نے ٹکٹ خریدے