M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی نماز جنازہ کس نے پڑھائی ؟
A حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
B حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
C حضرت علی رضی اللہ عنہ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ
قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں کس کا بیٹا لینے کی پیشکش کی گئی تھی ؟
A عاص بن وائل
B ابو جہل
C امیہ بن خلف
D ولید بن مغیرہ
Correct Answer: ولید بن مغیرہ
قریش مکہ نے ابو طالب کو حضور محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بدلے میں ولید بن مغیرہ کا کون سابیٹا لینےکی پیشکش کی تھی ؟
A عمارہ بن ولید
B خالید بن ولید
C ہشام بن ولید
D صفوان بن ولید
Correct Answer: صفوان بن ولید
حضرت عمرفاروق رضی اللہ عنہ نے ایرانیوں کی سلطنت کے خاتمے کے لیے جو اسلامی لشکر تیار کیا تھا اُس لشکر میں بدری صحابہؓ کی تعداد کیا تھی _______؟
A پچانوے بدری صحابہؓ
B ستانوے بدری صحابہؓ
C آٹھانوے بدری صحابہؓ
D ننانوے  بدری صحابہؓ
Correct Answer: ننانوے  بدری صحابہؓ
تاریخ اسلام میں خانہ کعبہ میں سب سے پہلے کس صحابی رضی اللہ عنہ نے علانیہ نماز ادا کی تھی ؟
A حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
ہجرت حبشہ اول میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟
A نو مرد اور چھ عورتیں
B دس مرد اور پانچ عورتیں
C گیارہ مرد اور چار عورتیں
D تیرہ مرد اور دو عورتیں
Correct Answer: گیارہ مرد اور چار عورتیں
دشمنِ اسلام ابورافع حجازی تاجر کو کس صحابی رضی الله عنہ نے قتل کیا ؟
A حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D حضرت علی رضی الله عنہ
Correct Answer: حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
اس صحابی رضی الله کا نام بتائیے جو دشمنِ اسلام ابورافع حجازی کے قتل کے بعد واپسی میں سیڑھی سے گر گئے اور ان کی ٹانگ زخمی ہوگئی جس پر حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے اپنالہاب دہن لگایا اور الله کے حکم سے اسی وقت درست ہوگئے ؟
A حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
B حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
C حضرت عبدالله بن زبیر رضی الله عنہ
D حضرت علی رضی الله عنہ
Correct Answer: حضرت عبدالله بن انیس رضی الله عنہ
غزوہ احد میں جب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے دانت مبارک شہید ہوئے تو ان سے نکلنے والا خون کس نے پی لیا ؟
A حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ نے
B حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے
C حضرت عبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ نے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حضرت مالک بن سنان رضی اللہ عنہ نے
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کا رنگ کیسا تھا ؟
A کالا
B سفید
C سرخ
D کالا اور سفید دونوں
Correct Answer: سفید