M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

امہات المومنین حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A عتیق بن عائذ
B مسافح بن صفوان
C مسعود بن عمرو ثقفی
D ابودرہم بن عبدالعزی
Correct Answer: عتیق بن عائذ
یمان کے حکمران لقیط بن مالک مرتد کو کس نے قتل کیا ؟
A حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
B حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
C حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
بحرین کے حکمران نعمان بن منذر مرتد کو کس نے قتل کیا ؟
A حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
B حضرت حذیفہ بن محصن رضی اللہ عنہ
C حضرت علی رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن حذیفہ رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت علاء بن حضرمی رضی اللہ عنہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے مدینہ سے باہر چلے جانے کے بعد امامت کے فرائض کون سرانجام دیتا تھا؟
A حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
B حضرت سالم رضی اللہ عنہ
C حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
D حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی ہجرت مدینہ سے پہلے انصار کی امامت کون کرتے تھے ؟
A حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
B حضرت سالم رضی اللہ عنہ
C حضرت ابن ام مکتوم رضی اللہ عنہ
D حضرت عتبان بن مالک رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت مصعب بن عمیر رضی اللہ عنہ
ہجرت حبشہ دوم میں کتنے مرد اور کتنی عورتوں نے ہجرت کی ؟
A اسی مرد اور  اکیس عورتیں
B اکیاسی مرد اور بیس عورتیں
C بیاسی مرد اور بیس عورتیں
D ستر مرد اور بیالیس عورتیں
Correct Answer: بیاسی مرد اور بیس عورتیں
بتائیے کس سورۃ میں حضرت اسرافیل علیہ السلام کے صور کی کیفیت بتائی گئی ہے ______؟
A المزمل
B سورۃ المدثر
C سورۃ النور
D سورۃ المومنون
Correct Answer: سورۃ المومنون
بتائیے کس صحابی رضی الله عنہ نے حضرت جبرائیل علیہ السلام کی زیارت کی تھی اور بے ہوش ہو کر گر پڑے تھے _______؟
A حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
B حضرت زیدؓ بن حارث
C حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
D حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
Correct Answer: حضرت حمزہؓ بن عبدالمطلب
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی رحلت کے وقت حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A پندرہ سال دو ماہ
B سترہ سال
C اٹھارہ سال
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: اٹھارہ سال
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی برات کے لیے سورة النور کی کتنی آیات نازل ہوئیں ؟
A چالیس آیات
B پچیس آیات
C سترہ آیات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سترہ آیات