M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج گئے تھے اس کی رکاب کس نے تھامی تھی ؟
A حضرت میکائیل علیہ السلام
B حضرت جبرائیل علیہ السلام
C حضرت عزرائیل علیہ السلام
D حضرت اسرافیل علیہ السلام
Correct Answer: حضرت جبرائیل علیہ السلام
اردو کس زبان کا لفظ ؟
A ترکی
B عربی
C فارسی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ترکی
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم جس براق پر سوار ہو کر معراج کو گئے تھے اس کی لگام کس نے تھامی تھی ؟
A حضرت میکائیل علیہ السلام
B حضرت جبرائیل علیہ السلام
C حضرت عزرائیل علیہ السلام
D حضرت اسرافیل علیہ السلام
Correct Answer: حضرت میکائیل علیہ السلام
میں آپ کا ________ ہوں
A مشکور
B ممنون
C تابعدار
D ممنون ومشکور
Correct Answer: ممنون
جب آدم علیہ السلام اور حوا علیہ السلام کو جنت سے نکالا گیا تو ان کےسر مبارک سے تاج شرافت کس نے اتارا تھا ؟
A حضرت میکائیل علیہ السلام
B حضرت جبرائیل علیہ السلام
C حضرت عزرائیل علیہ السلام
D حضرت اسرافیل علیہ السلام
Correct Answer: حضرت جبرائیل علیہ السلام
ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ کس کی نظم ہے؟
A حبیب جالب
B صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
C احمد تبسم
D احمد فراز
Correct Answer: صوفی غلام مصطفیٰ تبسم
حضرت یوسف علیہ السلام جس وقت وزیر بنائے گئے اس وقت آپ کی عمر کتنی تھی ؟
A تیس
B چالیس
C اکیتیس
D ان میں کوئی نہیں
Correct Answer: تیس
اللہ تعالی نے زمین اور آسمان کتنے دنوں میں تخلیق کئے ؟
A 5
B 6
C 7
D 8
Correct Answer: 6
حضرت یوسف علیہ السلام نے کتنے سال حکومت کی ؟
A اسی سال
B نوے سال
C ستر سال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نوے سال
شادی شدہ زانی کی سزا ؟
A رجم
B پھانسی
C قتل
D سو کوڑے
Correct Answer: رجم