M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایسی نظم جس میں قافیہ نہ ہو، بحر ہو، اور مصرعوں کی تعداد برابر ہو کیا کہلاتی ہے
A مثنوی
B غزل
C نظم معری
D نثری نظم
Correct Answer: نظم معری
Explanation:

  • ایسی نظم جس میں قافیہ نہ ہو، لیکن بحر (وزن) اور تمام مصرعوں کی تعداد/ارکان برابر ہوں، اسے نظمِ معرا  کہا جاتا ہے
  •  اسےاسے غیر مقفیٰ نظم بھی کہتے ہیں، جس میں ردیف و قافیہ کی قید تو نہیں ہوتی لیکن وزن کی پابندی لازم ہے۔

:خطبات احمدیہ سرسید احمد خان نے کس کے جواب میں لکھا
A مولانا شبلی نعمانی
B مولانا محمد علی جوہر
C ولیم میور
D علامہ اقبال
Correct Answer: ولیم میور
Explanation:

سرسید احمد خان نے سر ولیم میور کی کتاب لایف آف محمد کا جواب اپنے ان خطبات میں دیا ہے

آگ لگے پر کنواں کھودنا محاورے کا درست مفہوم کیا ہے
A وقت پر تیاری کرنا
B جلدی میں کام کرنا
C بے وقت کوشش کرنا
D پانی کی تلاش کرنا
Correct Answer: بے وقت کوشش کرنا
Explanation:

آگ لگے پر کنواں کھودنا محاورے کا درست مفہوم "مصیبت سر پر آ پڑنے کے بعد حل تلاش کرنا" یا "بے وقت کی کوشش" ہے

Famous poetry book " Khushboo" written by:
A Qurat Ul Ain Haider
B Parveen Shakir
C Abida Parveen
D Jameela Hashmi
Correct Answer: Parveen Shakir
یورپ چلی جاؤ یا بچم ، واہی کرم کے پچھن کا کیا مطلب ہے ؟
A یورپ جانا فائدہ مند ہے
B قسمت سے زیادہ کچھ نہیں ملتا
C مشرق بہتر ہے
D سفر سے کامیابی ملتی ہے
Correct Answer: قسمت سے زیادہ کچھ نہیں ملتا
Explanation:

"یورپ چلی جاؤ یا بچم، وای کرم کے لچھن کا" میں لفظ "کرم کے لچھن" ایک محاورتاً نصیب یا قسمت کی طرف اشارہ کرتا ہے۔

تو اس کا مطلب ہے کہ انسان جتنا چاہے کوشش کرے، اصل میں قسمت سے زیادہ کچھ نہیں ملتا۔

What is the real name of Mirza Adeeb:
A Mirza Tasadduq Ali
B Mirza Dilawer Ali
C Mirza Muhammad Rafi
D Mirza Asadullah Khan
Correct Answer: Mirza Dilawer Ali
Explanation:

  • Mirza Adeeb (1914–1999) was a prominent Pakistani Urdu playwright, short story writer, and dramatist.

آب آمد ____________برخاست
A نماز
B قبل
C وضو
D تیمم
Correct Answer: تیمم
Explanation:

یہ ایک فارسی کہاوت ہے جس کا مطلب ہے "جب پانی آ گیا تو تیمم کی ضرورت باقی نہیں رہی"۔ جب کسی چیز کا اصل حل یا بنیادی ضرورت پوری ہو جائے تو عارضی یا مجبوری کا حل چھوڑ دیا جاتا ہے۔ 

جو فروش گندم نما کا کیا مطلب ہے؟
A دھوکہ دینے والا
B سچ بولنے والا
C دکھاوے کا دیندار
D نیک دل انسان
Correct Answer: دھوکہ دینے والا
Explanation:

لفظ "گندم نما" کا مطلب ہے جو گندم کی طرح نظر آئ لیکن اصل میں وہ کچھ اور ہو۔

یہ ایک تمثیلی اظہار ہے جو ایسے شخص کے لیے استعمال ہوتا ہے جو ظاہر میں اچھا لگتا ہے لیکن اندر سے دھوکہ دینے والا ہو۔

عام زبان میں اسے ایسے شخص کے لیے کہا جاتا ہے جو ظاہری طور پر نیک یا سچّا دکھائی دے لیکن حقیقت میں ایسا نہ ہو۔

یہ پانی ملتان بہہ گیا ہے کا کیا مطلب ہے ؟
A پانی کا ضیاع ہو گیا ہے
B پانی کی قلت ہے
C وقت یا موقع ضائع ہو گیا ہے
D پانی بہت دور بہہ گیا ہے
Correct Answer: وقت یا موقع ضائع ہو گیا ہے
امیر خسرو کو " امیر کا لقب کس نے دیا؟
A علاؤ الدین خلجی
B غیاث الدین بلبن
C سلطان جلال الدین فیروز خلجی
D شہاب الدین غوری
Correct Answer: سلطان جلال الدین فیروز خلجی