M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مؤرخین کےاندازےکےمطابق مصرسےفلسطین کی جانب ہجرت میں بنی اسرائیل کی تعدادتقریباََکتنی تھی؟
A چھ لاکھ
B چھ لاکھ ستر ہزار
C آٹھ لاکھ
D چار لاکھ اسی ہزار
Correct Answer: چھ لاکھ
امام الخطوط کسے کہا جاتا ہے؟
A غالب
B حالی
C اقبال
D میر درد
Correct Answer: غالب
حضرت محمد صلی الله علیہ وسلم نے دشمنِ اسلام کعب بن اشرف شاعر کے قتل کےلیے کس صحابی رضی الله عنہ کو بھیجا تھا؟
A حضرت علی رضی الله  عنہ
B حضرت ذید بن حارثہ رضی الله
C حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: حضرت محمد بن مسلمہ رضی الله عنہ
ہوا روشنی پانی چرند پرند کس کے تابع تھے ؟
A حضرت سلیمان
B حضرت یعقوب
C حضرت داؤد
D داؤد یوسف
Correct Answer: حضرت سلیمان
حضرت امام حسن رضی الله عنہ کو آخری عمر میں کتنی بار زہر دیا گیا ؟ تین بار اور تیسری بار زہرکاگر ہوا۔
A صرف ایک بار
B دو بار
C تین بار
D زہر نہیں دیا گیا
Correct Answer: تین بار
بخت نصر کا تعلق کس ملک سے تھا ؟
A بابل
B کابل
C یروشلم
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: بابل
غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟
A ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
B ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
C ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
D ہر 1 آدمی کے لیے صرف 40 ہاتھ
Correct Answer: ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
تہزیب الاخلاق کس نے جاری کیا تھا؟
A انجمن حمایت اسلام.
B انجمن حمایت امرتسر
C مولانا مودودی
D سرسید احمد خان
Correct Answer: سرسید احمد خان
حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا؟
A بکری کا گوشت
B درخت کے پتے
C ہری گھاس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہری گھاس
کون سی کتاب امام ابو حنیفہ سے منسوب کی جاتی ہے ؟
A کتاب الآثار
B مسدس
C اربعین
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: کتاب الآثار