M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی دوسرا نکاح کن کے ساتھ ہوا تھا ؟
A مسعود بن عمرو ثقفی
B ابودرہم بن عبدالعزی
C سلام بن شکم
D کنانہ بن ابی الحقیق
Correct Answer: کنانہ بن ابی الحقیق
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A مسعود بن عمرو ثقفی
B ابودرہم بن عبدالعزی
C سلام بن شکم
D ان میں کوئی نہیں
Correct Answer: سلام بن شکم
امہات المومنین حضرت میمونہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A مسعود بن عمرو ثقفی
B مسافح بن صفوان
C ولید بن مغیرہ
D ابودرہم بن عبدالعزی
Correct Answer: مسعود بن عمرو ثقفی
امہات المومنین حضرت ام حبیبہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
B حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
C حضرت عبیداللہ بن حجش
D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت عبیداللہ بن حجش
امہات المومنین حضرت جویرہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A مسعود بن عمرو ثقفی
B مسافح بن صفوان
C ولید بن مغیرہ
D ابودرہم بن عبدالعزی
Correct Answer: مسافح بن صفوان
امہات المومنین حضرت محمد صلی اللہ وسلم کی پھوپھری بہن زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A حضرت ابان بن سعید رضی اللہ عنہ
B حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
C حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت ذید بن حارثہ رضی اللہ عنہ
امہات المومنین حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
B حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
C حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
امہات المومنین حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
B حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
C حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
امہات المومنین حضرت حفضہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A حضرت صفوان بن صفوان رضی اللہ عنہ
B حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
C حضرت عبداللہ بن حجش رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
امہات المومنین حضرت سودہ رضی اللہ عنہا کی پہلی شادی کن کے ساتھ ہوئی تھی ؟
A مسافح بن صفوان
B حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ
C حضرت حنیس بن حذایفہ رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن عبدالاسد رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت سکران بن عمرو رضی اللہ عنہ