M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

سب سے پہلے سورج کون سے دن طلوع ہوا ؟
A جمعرات کے دن
B جمعہ کے دن
C ہفتہ کے دن
D پیر کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
سب سے پہلے جنت سے سرزمین پر کن کو اتارا گیا ؟
A ابلیس کو
B مور کو
C حضرت حوا علیہ السلام کو
D حضرت آدم علیہ السلام کو
Correct Answer: حضرت آدم علیہ السلام کو
حضرت آدم علیہ السلام نے زمین پر سب سے پہلے کیا چیز بنائی ؟
A تلوار بنائی
B ہتھوڑا بنایا
C سوئی بنائی
D چھری بنائی
Correct Answer: چھری بنائی
حضرت جبرائیل علیہ السلام نے حضرت آدم علیہ السلام کو کتنے دانے گندم کے دئیے ؟
A سات سو دانے گندم کے
B پانچ سو دانے گندم کے
C سات دانے گندم کے
D سات لاکھ دانے گندم کے
Correct Answer: سات دانے گندم کے
زمین پر اتارے جانے کے بعدحضرت آدم علیہ السلام علیہ جنت کی نعمتوں پر کتنے سال تک روتے رہے ؟
A ایک سو سال
B دو سو سال
C تین سو سال
D دو سو پچاس سال
Correct Answer: ایک سو سال
تمام دنوں میں سے سب سے افضل دن کون سا ہے ؟
A جمعرات کا دن
B جمعہ کا دن
C پیر کا دن
D اتوار کا دن
Correct Answer: جمعہ کا دن
امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا غزوہ مصطلق میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا غزوہ خیبر میں گرفتار ہونے کے بعد کون سی صحابی رضی اللہ عنہ کے حصے میں آئی ؟
A حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
B حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
C حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن انیس رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت دحیہ بن کلبی رضی اللہ عنہ
امہات المومنین حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
A غزوہ خیبر
B غزوہ مصطلق
C غزوہ حنین
D غزوہ موتہ
Correct Answer: غزوہ خیبر
امہات المومنین حضرت جویریہ رضی اللہ عنہا کون سی غزوہ میں گرفتار ہوئی ؟
A غزوہ خیبر
B غزوہ مصطلق
C غزوہ حنین
D غزوہ موتہ
Correct Answer: غزوہ مصطلق