M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت آدم علیہ السلام کو جنت سے کون سے دن نکلا گیا ؟
A بدھ کے دن
B جمعرات کے دن
C جمعہ کے دن
D ہفتہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
حضرت آدم علیہ السلام کی وفات کون سے دن ہوئی ؟
A بدھ کے دن
B جمعرات کے دن
C جمعہ کے دن
D ہفتہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
حضرت آدم علیہ السلام کو واپس جنت میں کون سے دن بھیجا جائے گا ؟
A پیر کے دن
B جمعرات کے دن
C جمعہ کے دن
D ہفتہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
امیر المومنین حضرت علی رضی اللہ علہ عنہ کی پیدائش کون سے دن ہوئی تھی ؟
A پیر کے دن
B بدھ کے دن
C جمعرات کے دن
D جمعہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
امیر المومنین حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
A بدھ کے دن
B جمعرات کے دن
C جمعہ کے دن
D ہفتہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ کی شہادت کون سے دن ہوئی تھی ؟
A بدھ کے دن
B جمعرات کے دن
C جمعہ کے دن
D ہفتہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
حضرت آدم علیہ السلام کی جمعہ کے دن کون سے وقت میں جنت سے نکلے ؟
A فجر اور ظہر کے درمیان میں
B ظہر اور عصر کے درمیان میں
C عصر اور مغرب درمیان میں
D مغرب اور عشاء کے درمیان میں
Correct Answer: ظہر اور عصر کے درمیان میں
حضرت آدم علی السلام نے سرزمین ہند سے پیدل چل کر کتنے حج کیے ؟
A چالیس حج
B بیالیس حج
C پینتالیس حج
D پچاس حج
Correct Answer: چالیس حج
حضرت آدم علیہ السلام نے بیت اللہ شریف کی تعمیر میں کتنی قسم کا پتھر استعمال کیا ؟
A طور سینا اور طور زیتون پتھر
B کوہ لبنان پتھر
C جبل حرا پتھر
D ان سب کا پتھر
Correct Answer: ان سب کا پتھر
حضرت آدم علیہ السلام جب چلتے تو ان کا ایک قدم کتنے دن کی مسافت طے کرتا تھا ؟
A ایک دن کی مسافت
B تین دن کی مسافت
C سات دن کی مسافت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تین دن کی مسافت