M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ علیہ کا اصل نام کیا تھا ؟
A حصین
B عبدو بن ابو حصین
C ابو درہم بن عبدالعزی
D ان میں کوئی نہیں
Correct Answer: حصین
حضرت آدم علیہ السلام کی وفات پر چاند اور سورج کتنے دن رات تک گرہن میں رہے ؟
A چھ دن رات تک
B سات دن رات تک
C آٹھ دن رات تک
D دس دن رات تک
Correct Answer: سات دن رات تک
حضرت شیت علیہ السلام پر کتنے صحیفے نازل ہوئے ؟
A تیس صحیفے
B چالیس صحیفے
C پچاس صحیفے
D ساٹھ صحیفے
Correct Answer: پچاس صحیفے
حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش قابیل و ہابیل کے واقعہ کے کتنے سال بعد ہوئی ؟
A چالیس سال
B پینتالیس سال
C پچاس سال
D پچپن سال
Correct Answer: پچاس سال
حضرت شیت علیہ السلام کی پیدائش کے وقت حضرت آدم علیہ السلام کی عمر مبارک کتنی تھی ؟
A ایک سو بیس برس
B ایک سو تیس برس
C ایک سو چالیس برس
D ایک سو پچاس برس
Correct Answer: ایک سو تیس برس
حضرت آدم علیہ السلام پر نازل ہونے والے حروف تہجی کتنے اوراق میں لکھے ہوئے تھے ؟
A بیس اوراق میں
B اکیس اوراق میں
C بائیس اوراق میں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اکیس اوراق میں
دنیا میں تقریباٙٙ ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء علیہم السلام گزرے ہیں بتائیے ان میں کتنے رسول تھے ؟
A دو سو تیرہ
B تین سو تیرہ
C تین سو ستائیس
D پانچ سو پندرہ
Correct Answer: تین سو تیرہ
قیامت کون سے دن آئے گی ؟
A ہفتہ کے دن
B منگل کے دن
C جمعرات کے دن
D جمعہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
حضرت موسی علیہ السلام اور بنی اسرائیل کو فرعون سے کب نجات ملی ؟
A بدھ کے دن
B جمعرات کے دن
C جمعہ کے دن
D ہفتہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
حضرت آدم علیہ السلام کی پیدائش کون سے دن ہوئی ؟
A منگل کے دن
B بدھ کے دن
C جمعرات کے دن
D جمعہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن