M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت صالح علیہ اسلام کی قوم پر اونٹنی کے قتل کے کتنے دن بعد عذاب آیا ؟
A دو دن بعد
B تین دن بعد
C چار دن بعد
D پانچ دن بعد
Correct Answer: تین دن بعد
حضرت نوح علیہ السلام بستی سے باہر ایک مسجد میں رات گزارتے اور صبح کو قوم کے پاس آتے تھے بتائیے اس مسجد کا نام کیا تھا ؟
A مسجد صالح
B مسجد آدم
C مسجد ادریس
D مسجد نوح
Correct Answer: مسجد نوح
عبداللہ بن عبدالمطلب کے جنازے میں کون سے بھائی شریک ہوئے ؟
A ابو طالب بن عبدالمطلب
B حارث بن عبدالمطلب
C عباس ؓ بن عبداللہ المطلب
D زبیر ؓ بن عبدالمطلب
Correct Answer: زبیر ؓ بن عبدالمطلب
بتائیے شام کی کس عورت نور محمد کی عبداللہ بن عبدالمطلب سےشادی کرنے کی شیکش کی تھی ؟
A مسماة فاطمہ
B فاطمہ بنت مراء
C زینب شامی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مسماة فاطمہ
حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کی قبر کہاں واقع ہے ؟
A مدینہ میں
B مکہ میں
C ابوہ میں
D بواط میں
Correct Answer: مدینہ میں
عبداللہ بن عبدالمطلب کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
A مدینہ میں
B مکہ میں
C شام میں
D حبشہ میں
Correct Answer: مکہ میں
بتائیے کس یہودیہ عورت نے عبداللہ بن عبدالمطلب کو شادی کرنے کیے سو اونٹ کی پیشکش کی تھی ؟
A زینب بنت مراء االخثعمیہ
B فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ
C اسماء بنت مراء الخثعمیہ
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: فاطمہ بنت مراء الخثعمیہ
کون سے صحابی رضی اللہ عنہ اسلام قبول کرنے سے پہلے اپنے کانوں کو روئی سے بند کرلیتے تاکہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آواز کی بھنک بھی میرے کان میں نہ پڑجائے ؟
A حضرت حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B حضرت معاز بن جبل رضی اللہ عنہ
C حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
D حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت عمر بن طفیل دوسی رضی اللہ عنہ
حضرت ابو زرغفاری رضی اللہ عنہ نے قریش مکہ کے سامنے باآواز بلند کلمہ شہادت پڑھا تو کفار نے مارنا شروع کر دیا پھر کس شخص نے ان کی کفار سے جان بچائی ؟
A حضرت ابو سفیان رضی اللہ عنہ
B حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
C حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
D حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت عباس رضی اللہ عنہ (اسلا لانے سے پہلے)
حضرت عبداللہ بن سلام رضی اللہ کا کس قبیلے سے تعلق رکھتے تھے ؟
A بنو قینقاع
B بنو نظیر
C بنو تمیم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بنو قینقاع