M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ابن کثیر کے مطابق کشتی نوح، بیت اللہ شریف کا طواف کتنے دنوں تک کرتی رہی ؟
A تیس دنوں تک
B چالیس دنوں تک
C ستر دنوں تک
D اسی دنوں تک
Correct Answer: چالیس دنوں تک
بنی اسرائیل پر من و سلویٰ کتنے دن تک نازل ہوتا رہا ؟
A چالیس سال تک
B پچاس سال تک
C ستر سال تک
D اسی سال تک
Correct Answer: چالیس سال تک
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دوران علالت کتنے غلاموں کو آزاد فرمایا ؟
A بیس غلاموں کو
B تیس غلاموں کو
C چالیس غلاموں کو
D ستر غلاموں کو
Correct Answer: چالیس غلاموں کو
جالوت بادشاہ کو کس نے قتل کیا ؟
A حضرت سلیمان علیہ السلام
B حضرت داود علیہ السلام
C حضرت نو ح علیہ السلام
D حضرت خضر علیہ السلام
Correct Answer: حضرت داود علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام نے گیارہ ستارے اور سورج و چاند کا خواب کس شب کو دیکھا ؟
A پیر کے دن
B بدھ کے دن
C جمعرات کے دن
D جمعہ کے دن
Correct Answer: جمعہ کے دن
حضرت یعقوب علیہ السلام، مصر میں حضرت یوسف علیہ السلام کے پاس کتنے سال تک رہے ؟
A سترہ یا چوبیس سال
B آٹھارہ یا پچیس سال
C تیرہ یا اکیس سال
D بارہ یا بیس سال
Correct Answer: سترہ یا چوبیس سال
حضرت آدم علیہ السلام نے اپنے عمر سے چالیس سال کس نبی علیہ السلام کو دئیے ؟
A حضرت عیسی علیہ السلام
B حضرت لوط علیہ السلام
C حضرت داود علیہ السلام
D حضرت موسیٰ علیہ السلام
Correct Answer: حضرت داود علیہ السلام
قوم لوط پر عذاب نازل کرنے کے لیے آنے والے فرشتوں نے حضرت لوط علیہ السلام سے کتنی بار گواہی لی ؟
A تین بار
B چار بار
C پانچ بار
D گواہی نہیں لی
Correct Answer: چار بار
پوری دنیا پر کتنے بادشاہوں نے حکومت کی ؟
A تین بادشاہوں نے
B چار بادشاہوں نے
C پانچ بادشاہوں نے
D آٹھ بادشاہوں نے
Correct Answer: چار بادشاہوں نے
اللہ تعالی کی طرف سے “قوم عاد” پر آنے والا عذاب کتنے دن اور رات تک مسلط رہا ؟
A تین دن اور دو رات تک
B پانچ دن اور چار رات تک
C چھ دن اور پانچ رات تک
D آٹھ دن اور سات رات تک
Correct Answer: آٹھ دن اور سات رات تک