M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

سب سے زیادہ صحیفے یعنی پچاس کس پیغمبر ؑ پر نازل کئے گئے؟
A حضرت ادریس علیہ السلام
B حضرت عیسیٰ علیہ اسلام
C حضرت شیث علیہ السلام
D حضرت آدم علہ السلام
Correct Answer: حضرت شیث علیہ السلام
داغ کا اصل نام کیا ہے؟
A پنڈت رتن ناتھ
B مرزا سلامت علی
C نواب مرزا خاں
D محمد طفیل
Correct Answer: نواب مرزا خاں
حسرت موہانی کا اصل نام کیا ہے؟
A فضل الحسن
B وصی احمد
C امانت علی
D محمد حسین
Correct Answer: فضل الحسن
. تابش دہلوی کا اصل نام کیا ہے؟
A شبیر حسن
B حبیب احمد
C محمد شریف
D مسعود الحسن
Correct Answer: مسعود الحسن
پطرس بخاری کا اصل نام کیا ہے؟
A سائیں محمد افضل
B محمد غم خا
C فتح محمد
D سید احمد شاہ
Correct Answer: سید احمد شاہ
تحسین قرآنی کس کا قلمی نام ہے؟
A حبیب ﷲ
B گلزار احمد
C منظور اختر
D احسان ﷲ خان
Correct Answer: منظور اختر
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کس جنگ سے بیزار ہوکر واپس تشریف لیے جا رہے تھے مگر عمرو بن جرموز نے دھوکے سے شہید کر دیا ؟
A جنگ حنین
B جنگ صفین
C جنگ موتہ
D جنگ جمل
Correct Answer: جنگ جمل
جب قرآن مجید کی یہ آیات نازل ہوئی ” جب تک تم اپنے پسندیدہ چیز اللہ کی راہ میں خرچ نہ کرو گے ہرگز بھلائی نہ پاؤ گے” کون سے صحابی رضی اللہ عنہ فوراٙٙ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے ارشاد فرمایا کہ میں اپنا “بیرحا” نامی باغ اللہ کی راہ میں صدقہ کرتا ہوں؟
A حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
B حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
C حضرت ابو بکر رضی اللہ عنہ
D حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
جب نمرود کی لگائی ہوئی آگ بجھ گئی تو لوگوں نے دیکھا کہ آگ میں ایک آدمی ہے اور اس کی گود میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کا سر ہے بتائیے وہ کون تھا ؟
A آگ کا فرشتہ
B بارش کا فرشتہ
C بادلوں کا فرشتہ
D حضرت جبرائیل علیہ السلام
Correct Answer: بادلوں کا فرشتہ
جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A تیس آدمیوں نے
B چالیس آدمیوں نے
C بیالیس آدمیوں نے
D پینتالیس آدمیوں کے
Correct Answer: چالیس آدمیوں نے