M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ابن العجور کن پیغمبر علیہ السلام کو کہتے ہے ؟
A حضرت حزقیل علیہ السلام
B حضرت یوشع علیہ السلام
C حضرت داود علیہ السلام
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حضرت حزقیل علیہ السلام
بتائیے حضرت عیسی علیہ السلام کے علاوہ کس پیغمبر علیہ السلام کے پاس مردے کو ذندہ کرنے کا معجزہ تھا ؟
A حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
B حضرت سلیمان علیہ السلام
C حضرت موسی علیہ السلام
D حضرت حزقیل علیہ السلام
Correct Answer: حضرت حزقیل علیہ السلام
حضرت ام فروہ رضی اللہ عنہا کن صحابی رضی اللہ عنہ کی بہن تھی ؟
A حضرت عبدالرحمن بن سمرہ رضی اللہ عنہ
B حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
C حضرت ابو محمد طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
D حضرت عثمان غنی رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ
قرآن مجید کی کون سی سورة میں حضرت حزقیل (ابن العجور) علیہ السلام کی قوم کا ذکر آیا ہے ؟
A سورة البقرہ آیات 243
B 71 سورة العمران آیات
C 92 سورة توبہ آیات
D 34سورة طہ آیات
Correct Answer: سورة البقرہ آیات 243
جنگ خیبر میں کن صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے؟
A حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ
B حضرت علی رضی اللہ عنہ
C حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت علی رضی اللہ عنہ
جنگ خیبر میں حضرت علی صحابی رضی اللہ عنہ نے جوش جہاد میں آگے بڑھ کر قلعہ خیبر کا پھاٹک اکھاڑ ڈالا اور اس کو اپنی ڈھال بناکر دشمن کی تلواروں کو روکنے لگے جنگ کے خاتمے کے بعد کتنے آدمیوں نے اس کو اٹھانے کی کوشش کی مگر نہ اٹھا سکے؟
A تیس
B چالیس
C پینتالیس
D پچس
Correct Answer: چالیس
حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟
A عبد مالک بن مروان
B سلمان بن عبدمالک
C حجاج بن یوسف ثقفی
D عمرو بن جرموز
Correct Answer: حجاج بن یوسف ثقفی
حضرت زبیر بن عوام رضی اللہ عنہ کو کس نے شہید کیا ؟
A عمرو بن جرموز
B اسود بن شہاب
C امیہ بن خلف
D ابن ملجم
Correct Answer: عمرو بن جرموز
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کو چلتا پھرتا شہید کہا ہے ؟
A حضرت زبیر رضی اللہ عنہ
B حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
C حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ
D حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت طلحہ رضی اللہ عنہ
حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ کو جنگ احد میں کتنے زخم لگے ؟
A ستر زخم
B پچھتر زخم
C اسی زخم
D بیاسی زخم
Correct Answer: پچھتر زخم