M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

جزیرہ نما عرب اور حبشہ کے درمیان کونسا سمندر واقع ہے ؟
A بحیرہ عرب
B کوئی بھی نہیں
C بحیرہ اسود
D بحیرہ احمر
Correct Answer: بحیرہ احمر
توریت کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟
A حضرت ابراہیم علیہ السلام
B حضرت موسی علیہ السلام
C حضرت سلیمان علیہ السلام
D حضرت داؤد علیہ السلام
Correct Answer: حضرت موسی علیہ السلام
زبور کس پیغمبر علیہ السلام پر نازل ہوئی؟
A حضرت داؤد علیہ السلام
B حضرت اسحاق علیہ السلام
C حضرت عیسی علیہ السلام
D حضرت موسیٰ علیہ السلام
Correct Answer: حضرت داؤد علیہ السلام
کتنی چیزوں پر ایمان لانا ضروری ہے؟
A دس
B گیارہ
C سات
D پانچ
Correct Answer: سات
ایمان مجمل کیاہے؟
A قرآن کو آخری کتاب ماننا
B نبی پر ایمان لانا
C اللہ پر ایمان لانا
D فرشتوں پر ایمان لانا
Correct Answer: اللہ پر ایمان لانا
مخلوق کی روزی اور بارش کا برسانا کس فرشتہ کی ذمہ داری ہے؟
A حضرت عزرائیل علیہ السلام
B حضرت میکائیل علیہ السلام
C حضرت جبرائیل علیہ السلام
D حضرت اسرافیل علیہ السلام
Correct Answer: حضرت میکائیل علیہ السلام
نبیوں کے پاس وحی کونسا فرشتہ لیجاتا تھا؟
A حضرت عزرائیل علیہ السلام
B حضرت میکائیل علیہ السلام
C حضرت جبرائیل علیہ السلام
D حضرت اسرافیل علیہ السلام
Correct Answer: حضرت جبرائیل علیہ السلام
قیامت کے دن صور کون سا فرشتہ پھونکے گا؟
A حضرت عزرائیل علیہ السلام
B حضرت میکائیل علیہ السلام
C حضرت جبرائیل علیہ السلام
D حضرت اسرافیل علیہ السلام
Correct Answer: حضرت اسرافیل علیہ السلام
اسمائے حسنیٰ کسے کہا جاتا ہے؟
A اللہ تعالیٰ کے ناموں کو
B الہامی کتب کے ناموں
C پیغمبروں کے ناموں کو
D نبیاء کرام کے ناموں کو
Correct Answer: اللہ تعالیٰ کے ناموں کو
اللہ کو ایک ماننا اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی تسلیم کرنا نماز پڑھنا زکوٰۃ دینا روزے رکھنا پانچواں رکن اسلام کون سا ہے؟
A قیامت پر ایمان رکھنا
B اللہ پر ایمان لانا
C حج کرنا
D جہاد کرنا
Correct Answer: حج کرنا