M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

عرب کا کونسا طبقہ خانه بدوش تھے جہاں سبزه نخلستان ديکھتے خيمے گاڑ ديتے اپنى تمام ضرور يات جانوروں سے پورى کرتے
A بدوى
B حضروى
C يمنى
D شامی
Correct Answer: بدوى
معاشرتى اعتبار سے عربوں کو کتنے طبقوں میں تقسیم کیا جا سکتا تھا
A چار
B تین
C پانچ
D چھ
Correct Answer: تین
کن لوگوں کو حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے باقی لوگوں کے مقابلے میں اندونی لباس کو درجہ دیا ہے ؟
A مہاجر
B انصار
C حبشہ والوں کو
D ایرانیوں کو
Correct Answer: انصار
سن نو ہجری میں ایک آیت نازل ہوئی تھی اس آیت کے نازل ہونے کے بعد ایک صحابی رضی اللہ عنہ نے اپنے گھر سے نکلنا بند کردیا تھا کہ وہ جنمیوں میں سے ہیں اور وہ گھر بیٹھ گئے تھے وہ صحابی کون تھے ؟
A حضرت احسان بن ثابت رضی اللہ عنہ
B حضرت طلحہ بن عبیداللہ رضی اللہ عنہ
C حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ
D حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت ثابت بن قیس رضی اللہ عنہ
مسجد میں خوشبو لگانے والے سب سے پہلی شخصیت کا نام کیا تھا ؟
A حضرت تمیم داری رضی اللہ عنہ
B حضرت عبدالرحمن بن عوف رضی اللہ عنہ
C حضرت ابو الدرداء رضی اللہ عنہ
D حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت عثمان بن مظعون رضی اللہ عنہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے کن صحابی رضی اللہ عنہ کے بارے میں کہا تھا کہ وہ بنی عامر میں سب سے عمدہ سواروں میں سے ہیں ؟
A حضرت سلیط بن عمرو رضی اللہ عنہ
B حضرت ابو درداء رضی اللہ عنہ
C حضرت ابو دجانہ رضی اللہ عنہ
D حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت ذوالجوش صبابی رضی اللہ عنہ
عرب کا مشہور شہر خیبر جزیرہ نما عرب کے کس علاقہ میں واقع ہے ؟
A یمامہ
B حجاز
C نجد
D یمن
Correct Answer: حجاز
حدیبیہ مکرمہ سے تقریباٙٙ کتنے کلومیڑ دور ہے ؟
A سترہ کلومیڑ
B اٹھارہ کلومیڑ
C بیس کلومیڑ
D اکیس کلومیڑ
Correct Answer: اٹھارہ کلومیڑ
ساحل حجاز پر واقع جدہ کی بندر گاہ کس سمندر کے کنارے واقع ہے ؟
A خلیج فار
B بحیرہ اسود
C بحیرہ احمر
D بحیرہ عرب
Correct Answer: بحیرہ احمر
جزیرہ عرب کا خطہ یمن کتنی اقسام پر منقسم ہیں ؟
A چھ
B سات
C پانچ
D آٹھ
Correct Answer: پانچ