M C Q s D r i v e

Urdu 5942 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

غزوہ ابوا پر جاتے ہوئے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کس صحابیؓ کو مدینہ کا قائم مقام امیر کر بنا گئے _______ ؟
A حضرت زیدؓ بن حارثہ
B حضرت حاطبؓ بن عمرو
C حضرت سعد بن عبادہؓ
D حضرت ابو الد رداءؓ
Correct Answer: حضرت سعد بن عبادہؓ
حضرت یعقوبؑ علیہ السلام کی وفات پر اہل مصر کتنے دنوں تک روئے _______ البدایہ ص 120 ج 1؟
A 60 دن تک
B 70 دن تک
C 40 دن تک
D 07 دن تک
Correct Answer: 70 دن تک
حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ کس صحابیؓ کے بارے میں ارشاد فرمایا کہ وہ سب سے پہلے جنت کا پھل کھائیں گے ______ ؟
A ؓ حضرت ابو الدحداح
B حضرت  سعد بن ابی وقاصؓ
C ؓ حضرت ابو الد رداء
D حضرت رافعؓ بن مالک انصاری
Correct Answer: ؓ حضرت ابو الدحداح
قرآن مجید میں کل کتنی مدنی سورتیں ہیں؟
A 25
B 28
C 32
D 34
Correct Answer: 28
قرآن مجید میں کل کتنی مکی سورتیں ہیں؟
A 78
B 80
C 86
D 90
Correct Answer: 86
غزوہ احد کس سنہ میں پیش آیا؟
A
B
C
D
Correct Answer:
ابو الفتح ” کون سے فرشتے کی کنیت ہے _______ ؟
A حضرت جبرئیلؑ  علیہ السلام
B حضرت اسرافیلؑ علیہ السلام
C حضرت میکائیلؑ علیہ السلام
D حضرت عزرائیلؑ علیہ السلام
Correct Answer: حضرت جبرئیلؑ  علیہ السلام
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری سمیت تینوں بھائی اپنے آپ کو کیا کہلاتے تھے؟
A ابناءِ بیضاء
B ابن ربیعہ
C ابن وہب
D ابن فہری
Correct Answer: ابناءِ بیضاء
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس لقب یا عرف کے نام سے مشہور تھے؟
A طیار
B زاہد
C امین
D بیضاء
Correct Answer: بیضاء
حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟
A حضرت عثمانؓ
B حضرت عائشہ ؓ
C حضرت امیر معاویہؓ
D ؓحضرت  علی
Correct Answer: حضرت امیر معاویہؓ