M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے متعلق وصیت فرمائی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرض ادا کر دیا جائے، آپ رضی اللہ عنہ کا گھر کس نے خریدا ؟
A حضرت عثمانؓ
B حضرت عائشہ ؓ
C حضرت امیر معاویہؓ
D ؓحضرت  علی
Correct Answer: حضرت امیر معاویہؓ
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس کے ہاتھوں شہید ہوئے؟
A ابن عرقہ
B شمر
C طعیہ بن عدی
D ابو جہل
Correct Answer: طعیہ بن عدی
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس ہجری میں شہید ہوئے؟
A ایک ہجری
B دو ہجری
C چار ہجری
D تین ہجری
Correct Answer: دو ہجری
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کے والد کا نام بتائیں؟
A سعد
B وہب بن ربیعہ
C ثابت بن دقش
D عبد عمرو
Correct Answer: وہب بن ربیعہ
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کی والدہ کا نام بتائیں؟
A سلمیٰ بنت سلمہ
B رعد بنت جحدم
C ہندہ
D نعمٰی
Correct Answer: رعد بنت جحدم
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری مدینہ میں کس کے ہاں ٹھہرے؟
A حضرت کلثومں بن ہدم انصاری
B حضرت طلحہ
C حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
D حضرت ابو ایوب انصاری
Correct Answer: حضرت کلثومں بن ہدم انصاری
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کس جنگ میں شہید ہوئے؟
A جنگ بدر
B جنگ حنین
C جنگ یمامہ
D جنگ خندق
Correct Answer: جنگ بدر
حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا تعلق کس خاندان سے تھا؟
A خزرج
B بنی فہری
C بنو عدی
D بنو مخزوم
Correct Answer: بنی فہری
آپؐ نے کس کو حضرت صفوانؓ بن بیضاء فہری کا مواخاتی بھائی بنایا؟
A رافع بن عجلان معلّٰی انصاری
B حضرت ابو ایوب انصاری
C حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
D حضرت صبیح
Correct Answer: رافع بن عجلان معلّٰی انصاری
علامہ محمد اقبال کا پہلا شعری مجموعہ کون سا ہے؟
A بال جبریل
B بانگِ درا
C ارمغان حجاز
D جاوید نامہ
Correct Answer: بانگِ درا