M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی رشتے میں حضورؐ کے کیا لگتے تھے ______ ؟
A ماموں
B ماموں زاد بھائی
C خالو
D چچا
Correct Answer: چچا
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی اہلیہ کس موقع پر فوت ہوئیں _________؟
A غزوہ احد
B حجتہ الوداع
C غزوہ بدر
D بیعت رضوان
Correct Answer: حجتہ الوداع
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی وفات کہاں ہوئی _________؟
A طائف
B حبشہ
C مدینہ
D مک
Correct Answer: مدینہ
وفات کے وقت حضرت اُسیدؓ بن حضیر پر کتنا قرض تھا ________؟
A تین ہزار درہم
B چار ہزار درہم
C دو ہزار درہم
D ایک ہزار درہم
Correct Answer: چار ہزار درہم
مشرکین مکہ نے رسول اکرم ؐ کو شہید کر نے کے لئے عمرو بن امیہ ضمری کو مدینہ بھیجا تو اسے کس نے قابو کیا ________؟
A حضرت سعدؓ بن ابی وقاص
B حضرت عبدالرحمن بن عوفؓ
C حضرت اُسیدؓ بن حضیر
D حضرت طلحہ
Correct Answer: حضرت اُسیدؓ بن حضیر
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کی کنیت کیا تھی __________؟
A ابو اسحٰق
B ابو عبداﷲ
C ابو یحیےٰ
D ابو مسلم
Correct Answer: ابو یحیےٰ
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کا تعلق کس خاندان سے تھا _________؟
A بنو مخزوم
B بنو عبدالاشہل
C بنو نضیر
D بنو عدی
Correct Answer: بنو عبدالاشہل
میرا باپ بھی کافر ہے اور تم بھی کافر ہو۔اس لئے میں تم دونوں سے اچھا ہوں۔ یہ الفاظ کس صحابی کے تھے _________ ؟
A حضرت ہشامؓ بن عاص
B حضرت اُسیدؓ بن حضیر
C حضرت زیدؓ بن حارثہ
D حضرت حاطبؓ بن عمرو
Correct Answer: حضرت اُسیدؓ بن حضیر
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو مواخات کے موقع پر کس صحابی کا بھائی بنایا _________؟
A حضرت طلحہؓ
B حضرت علیؓ
C حضرت زیدؓ بن حارثہ
D حضرت سعد بن ابی وقاص
Correct Answer: حضرت زیدؓ بن حارثہ
کس کی اُوڈھنی سے غزوہ بدر کا پرچم بنایا گیا _______ ؟
A حضرت خدیجہؓ
B حضرت سودہؓ
C حضرت ماریہؓ
D حضرت عائشہؓ
Correct Answer: حضرت عائشہؓ