M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا تعلق کس خاندان سے تھا __________؟
A بنو مطلب
B بنو مخزوم
C بنو ہاشم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بنو مطلب
معرکہ بدر سے واپسی پر وادی صفراء میں وفات پائی۔صحابی کا نام بتائیں __________؟
A حضرت عاقلؓ بن بکیر لیثی
B حضرت عبداﷲؓ بن جبیرؓ بن مطعم
C حضرت صبیحؓ
D حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
Correct Answer: حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
آپؐ نے حضرت خدیجہؓ کو مہر میں کتنے اونٹ دیے _______ ؟
A 10
B 20
C 70
D 40
Correct Answer: 20
کس صحابہ ؓ کی پیدائش کے بعد ان کے منہ میں سب سے پہلے حضرت محمّد صلی علیہ وسلم کا لعاب دہن گیا _______ ؟
A حضرت نعمان بن بشر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت  زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
C حضرت زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت عبدالله بن زبیر  رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت عمرؓ نے اپنے گھر کے بارے میں وصیت کی تھی کہ اسے فروخت کر کے اس سے قرضہ ادا کر دیا جائے، اُن کا گھر کس نے خریدا _______؟
A حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
D حضرت ابو بکرؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت امیر معاویہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
نو عمر لڑکوں کی شکل میں فرشتے کس نبی ؑ کے پاس آیا کرتے تھے _______ ؟
A حضرت لوط علیہ السلام
B حضرت صالح علية السلام
C حضرت سليمان عليه السلام
D حضرت محمد صلی علیہ وسلم
Correct Answer: حضرت لوط علیہ السلام
قرآن پاک کی وہ کون سی سورة ہے جس ” ربع قرآن ” کہا جاتا ہے _______ ؟
A سورة البقراہ
B سورة الناس
C سورة الخلاص
D سورة الکافرون
Correct Answer: سورة الکافرون
مدینے میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا دینی بھائی کون تھا ________؟
A حضرت عاصمؓ بن عدی
B حضرت عمروؓ بن معاذ اشہلی انصاری
C حضرت بلال حبشیؓ
D حضرت بلالؓ بن رباح
Correct Answer: حضرت بلالؓ بن رباح
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی آپؐ سے کتنے برس بڑے تھے________؟
A 9
B 10
C 11
D 12
Correct Answer: 10
شہادت کے وقت حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی عمر کیا تھی ________؟
A 60
B 61
C 63
D 64
Correct Answer: 63