M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

غزوہ خندق میں خندق کھودنے کا کام کس طرح ہوا ________ ؟
A ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
B ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
C ہر 15 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
D ہر 5 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
Correct Answer: ہر 10 آدمیوں کے لیے 40 ہاتھ
حضور نے کس کی شہادت کا سن کر ارشاد فرمایا ” ان کی مثال وہی ہے جو صاحب یسین کی مثال اپنی قوم کے لیے تھی ________ ؟
A حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ
B حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C حضرت انس بن مالک ؓ
D حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
Correct Answer: حضرت عروہ بن مسعود ثقفی ؓ
وہ کون سے صحابیؓ ہے جو ستر برس کے ہو کر فوت ہوئے لیکن حضور ؐ کی دعا کی واجہ سے ان کا ایک بال بھی سفید نہیں ہوا _______ ؟
A حضرت جریر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ
B حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
C حضرت عمرو بن ثعلب جہنی رضی اللہ عنہ
D حضرت سمرہ بن جناب رضی اللہ عنہ
Correct Answer: حضرت ابو قتادہ رضی اللہ عنہ
اس صحابیؓ کا نام بتائیں جو مسلمہ کذاب کے ساتھ جنگ میں اپنے بدن کو خوش بو لگا کر، کفن پہن لیا اور نصف پینڈلیوں تک ایک گڑھا گھود کر اس میں جم کر دشمن کے خلاف کھڑے ہوگئے _______ ؟
A حضرت ثابت بن قیس ؓ
B حضرت ثابت بن المنذر ؓ
C حضرت انس بن مالک ؓ
D حضرت ذکوان ؓ بن عبد قیس
Correct Answer: حضرت ثابت بن قیس ؓ
موسیٰ کے زمانے میں لوگ ” منور ” کسے کہا جاتا تھے ________ ؟
A ریان
B ساحران
C قارون
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قارون
بتائیے مشہور صحابیؓ حضرت معصب بن عمیرؓ کی اہلیہ کا حضور صلى الله عليه وسلم سے کیا رشتہ تھا ______ ؟
A خالہ زاد بہن
B پھوپھی زاد بہن
C آپؐ کی ذوجہ کی بہن
D B اور C دونوں
Correct Answer: B اور C دونوں
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی والدہ کا نام بتائیں_________؟
A سخیلہ
B سلمیٰ
C نائلہ
D ہندہ
Correct Answer: سخیلہ
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا لقب کیا ہے_________؟
A زاہد
B طیار
C شیخ المہاجرین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شیخ المہاجرین
حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کی کنیت کیا ہے_______؟
A ابو عبداﷲ
B ابو اسحٰق
C ابو معاویہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ابو معاویہ
جنگِ بدر میں حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی کا مقابلہ مشرکوں کے کس سردار سے ہوا___________؟
A شمر
B شیبہ
C ابو جہل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شیبہ