M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

چوتھا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A ٹھرے ہوئے پانی کا
B سفید موتی کا
C لوہے کا
D تانبے کا
Correct Answer: تانبے کا
تیسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A ٹھرے ہوئے پانی کا
B سفید موتی کا
C لوہے کا
D تانبے کا
Correct Answer: لوہے کا
دوسرا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A ٹھرے ہوئے پانی کا
B سفید موتی کا
C لوہے کا
D تانبے کا
Correct Answer: سفید موتی کا
پہلا آسمان کس چیز کا بنا ہوا ہے ______ ؟
A ٹھرے ہوئے پانی کا
B سفید موتی کا
C لوہے کا
D تانبے کا
Correct Answer: ٹھرے ہوئے پانی کا
لشکر قریش میں سے گرفتار ہونے والا وہ کون تھا جسے دیکھ کر امیر المومنین حضرت سودہؓ نے بے اختیار کہا تھا ” تم نے بھی عورتوں کی طرح بیڑیاں پہن لیں اور یہ نہ ہو سکا کہ لڑ کر مر جاتے ” ________ ؟
A حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
B حضرت سہیل بن عمرو
C حضرت عبیدہؓ بن حارث مطبلی
D حضرت ابوہریرہؓ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
Correct Answer: حضرت سہیل بن عمرو
شب معراج کی رات حضورؐ کی سواریاں کتنی تھیں __________ ؟
A 1
B 3
C 5
D 7
Correct Answer: 5
اس صحابیؓ کا نام بتائیے جب حضورؐ کوئی نکاح فرماتے تو وہ صحابیؓ اپنا ایک گھر آپؐ کو ہدیہ کر دیتے _______ ؟
A حضرت حارثہ بن زید انصاریؓ
B حضرت حارثہ بن نعیم ؓ
C حضرت نعمان بن ابو خزمہؓ
D حضرت حارثہ بن نعمان ؓ
Correct Answer: حضرت حارثہ بن نعمان ؓ
اس نبی علیہ السلام کا نام بتائیے جو جہاں کہیں بھی نماز پڑھتے تو ان کے سامنے درخت اُگا آتا تھا ________ ؟
A حضرت آدم ( أبو البشرية )
B حضرت داود عليه السلام
C حضرت سليمان عليه السلام
D حضرت محمد ؐ
Correct Answer: حضرت سليمان عليه السلام
حضرت موسیٰ علیہ سلام نے مدین جاتے وقت راستے میں کیا کھانا کھایا تھا ________ ؟
A بکری کا گوشت
B من و سلویٰ
C درخت کے پتے
D ہری گھاس
Correct Answer: ہری گھاس
حضرت شعیب علیہ سلام کی قوم پر عذاب کتنے دن تک رہا _______ ؟
A ایک دن
B تین دن
C پانچ دن
D سات دن
Correct Answer: سات دن