M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضور ؐ کا تیسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ______ ؟
A مزکی
B عبدالقادر
C مجیب
D مظہر
Correct Answer: مزکی
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کہاں وفات پائی _______؟
A شام
B یمن
C مدینہ
D مکہ
Correct Answer: مدینہ
حضور ؐ کا دوسرے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟
A مرتضی
B عبدالمجید
C مظہر
D مجیب
Correct Answer: مرتضی
حضور ؐ کا پہلے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______؟
A عبدالوہاب
B مجتبی
C مظہر
D مجیب
Correct Answer: مجتبی
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا تعلق کس خاندان سے تھا______؟
A سلمیٰ
B بنو سلمہ
C بنو عبد الاشہل
D بنو مخزوم
Correct Answer: بنو سلمہ
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے کس کے دور میں وفات پائی ________؟
A ؓحضرت ابو بکر صدیق
B ؓحضرت عمر فاروق
C ؓحضرت علی
D ؓحضرت عثمان
Correct Answer: ؓحضرت علی
حضرت ابو قتادہؓ حارث کس کے دور میں کچھ عر صے کے لیے مکہ کے امیر رہے ______؟
A حضرت ابو بکر صدیق
B حضرت عمر فاروق
C حضرت علی
D حضرت عثمان
Correct Answer: حضرت علی
حضرت ابو قتادہؓ حارث سے کتنی احادیث مروی ہیں _______؟
A ایک سو پچاس
B ایک سو دس
C ایک سو اسّی
D ایک سو ستّر
Correct Answer: ایک سو ستّر
حضرت ابو قتادہؓ حارث نے اپنے پیچھے کتنے بیٹے چھوڑے؟
A آٹھ
B نو
C چار
D دو
Correct Answer: چار
حضرت ابو قتادہؓ حارث کا لقب کیا تھا __________؟
A فارسِ رسول
B بر
C طیار
D زاہد
Correct Answer: فارسِ رسول