M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

حضرت ابو قتادہؓ حارث کی والدہ کا نام بتائیں _______؟
A سلمیٰ
B نائلہ
C کبثہ بن مظہر
D حبتہ بن مالک
Correct Answer: کبثہ بن مظہر
حضرت ابو قتادہؓ حارث کی بیوی کا نام بتائیں __________؟
A اسماء
B ام عمارہ
C سلافہ بنت اہزا
D صفیہ
Correct Answer: سلافہ بنت اہزا
حضرت اُسیدؓ بن حضیر کو رسول اﷲؐ نے کیا خطاب دیا تھا؟
A طیار
B امین
C نعم الرجل
D زاہد
Correct Answer: نعم الرجل
حضور ؐ کا ساتویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________ ؟
A عبدالخالق
B محب
C مقرب
D مجیب
Correct Answer: مقرب
حضرت اسامہؓ بن زیدؓ سے کتنی احادیث مروی ہیں؟
A ایک سو پچاس
B ایک سو چالیس
C ایک سو ستّر
D ایک سو ساٹھ
Correct Answer: ایک سو ساٹھ
ہجرت مدینہ کے بعد مہاجر گھرانے میں سب سے پہلے کونسا بچہ پیدا ہوا________؟
A حضرت عبداﷲؓ بن حذافہ
B حضرت عبداﷲؓ بن زید انصاری
C حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
D حضرت عبداﷲؓ بن جعفرؓ
Correct Answer: حضرت عبداﷲؓ بن زبیرؓ
حضرت ابو عبیدہؓ کی وفات کس بیماری کی وجہ سے ہوئی ______؟
A کھا نسی
B خارش
C یرقان
D طاعون
Correct Answer: طاعون
کس غزوہ میں حضورؐ نے حضرت ابو قتادہؓ حارث کو بہترین شہسوار کہاتھا؟
A غزوہ غابہ
B غزوہ خندق
C غزوہ حنین
D غزوہ احد
Correct Answer: غزوہ غابہ
حضرت عمر رضی الله تعالی عنہ نے سورة البقرہ کو کتنی مدت میں حفظ کیا ______؟
A 10 سال
B 12 سال
C 5  سال
D 15 سال
Correct Answer: 12 سال
_______حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ نے اپنی ذندگی میں قرآن مجید کتنی مرتبہ لکھا
A 2
B 3
C 4
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: 4