M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

ایسی بلندی ایسی پستی کے مصنف کا نام بتائیں ؟
A اشفاق احمد
B ممتاز مفتی
C مرزا ہادی رسوا
D عزیز احمد
Correct Answer: عزیز احمد
ناول کس زبان کا لفظ ہے ؟
A یونانی
B انگریزی
C جرمن
D اطالوی
Correct Answer: اطالوی
بری عورت کی کتھا کس کی کتاب ہے
A شبنم شکیل
B کشور ناہید
C ادا جعفری
D فہمیدہ ریاض
Correct Answer: کشور ناہید
اس پیغمبر کا نام بتائیے جس کی نسل سے مسلسل چار نبی ہوئے ہیں ؟
A حضرت اسماعیل علیہ السلام
B حضرت لوط علیہ السلام
C حضرت سلمان علیہ السلام
D حضرت ابراہیم علیہ السلام
Correct Answer: حضرت ابراہیم علیہ السلام
کون سے پیغمبر بغیر مہمان کے کھانا نہیں کھاتے تھے ؟
A حضرت اسماعیل علیہ السلام
B حضرت لوط علیہ السلام
C حضرت سلمان علیہ السلام
D حضرت ابراہیم علیہ السلام
Correct Answer: حضرت ابراہیم علیہ السلام
سب سے پہلے پاکستان نے اپنے ڈاک ٹکٹ پر کس جانور کی تصویر چھاپی تھی؟
A عقاب
B مرخور
C چیتا
D اونٹ
Correct Answer: اونٹ
اس صحابیہ کا نام بتائے جس کے سات بیٹے جنگ بدر میں شریک ہوئے ________ ؟
A حضرت ماریہ قبطیہ رضی اللہ تعالی عنہا
B حضرت ریحانہ بنت ذید رضی اللہ تعالی عنہا
C حضرت صفیہ رضی رضی اللہ تعالی عنہا
D حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا
Correct Answer: حضرت عفراء بنت عبید رضی اللہ تعالی عنہا
حضور ؐ کا چھٹے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟
A مزکی
B محب
C مظہر
D مجیب
Correct Answer: مظہر
حضور ؐ کا پانچویں آسمان پر اسم مبارک کیا ہے _______ ؟
A مزکی
B محب
C مجیب
D مقرب
Correct Answer: محب
حضور ؐ کا چوتھے آسمان پر اسم مبارک کیا ہے ________؟
A مزکی
B مجیب
C عبدالقدوس
D مظہر
Correct Answer: مجیب