M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

9 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A قائداعظم پاکستان کے بانی ہیں
B علامہ اقبال پاکستان کے بانی ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D علامہ اقبال پاکستان کے بانی ہیں
Correct Answer: قائداعظم پاکستان کے بانی ہیں
8 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A پاکستان براعظم آئر لینڈمیں واقع ہے
B پاکستان براعظم ایشیامیں واقع ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D پاکستان براعظم آسٹریلیامیں واقع ہے
Correct Answer: پاکستان براعظم ایشیامیں واقع ہے
6 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A مقسود گھر آگئے ہے
B مقصود گھر آگیا ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D مقسود گھر آگیا ہے
Correct Answer: مقصود گھر آگیا ہے
نذیر اکبر آبادی کو اردو ادب میں کس نام سے بھی جانا جاتا ہے؟
A شاعرِ انقلاب
B عوامی شاعر
C امامِ مزاح
D شاعرِ مشرق
Correct Answer: عوامی شاعر

مکمل نام: ولی محمد نذیر پیدائش: 1735ء، آگرہ وفات: 1830ء ,مشہور نظمیں:آدمی نامہ بنجارہ نام, روٹی نامہ, نذیر اکبر آبادی کو اردو نظم کا پہلا عوامی شاعر کہا جاتا ہے۔

نذیر اکبر آبادی کا اصل نام کیا تھا؟
A محمد حسین آزاد
B نذیر احمد دہلوی
C اکبر حسین رضوی
D ولی محمد
Correct Answer: ولی محمد
Explanation:

مکمل نام: ولی محمد نذیر پیدائش: 1735ء، آگرہ وفات: 1830ء مشہور نظمیں: ،آدمی نامہ ،بنجارہ نام ،روٹی نامہ نذیر اکبر آبادی کو اردو نظم کا پہلا عوامی شاعر کہا جاتا ہے۔

اکبر الہ آبادی کو اردو ادب میں کس لقب سے یاد کیا جاتا ہے؟
A عوامی شاعر
B امامِ غزل
C امامِ مزاحیہ شاعری
D شاعرِ مشرق
Correct Answer: امامِ مزاحیہ شاعری
Explanation:

اصل نام: اکبر حسین رضوی لقب: امامِ مزاحیہ شاعری (Father / Imam of Humorous Poetry)

اکبر الہ آبادی کا اصل نام کیا تھا؟
A ولی محمد
B اکبر حسین رضوی
C محمد حسین آزاد
D الطاف حسین حالی
Correct Answer: اکبر حسین رضوی
Explanation:

اکبر الہ آبادی اردو کے مشہور مزاحیہ شاعر ہیں۔ مکمل نام: اکبر حسین رضوی الہ آبادی پیدائش: 1846ء، الہ آباد وفات: 1921ء نذیر اکبر آبادی کو عوامی شاعر کہا جاتا ہے کیونکہ انہوں نے عام زندگی کے موضوعات پر شاعری کی۔ اکبر الہ آبادی اردو ادب کے سب سے بڑے طنزیہ و مزاحیہ شاعر مانے جاتے ہیں۔

دیگچی کس قسم کا اسم ہے ؟
A اسم مصغر
B اسم صفت
C اسم مكبر
D اسم مصدر
Correct Answer: اسم مصغر
ناول خدا کی بستی کی کہانی کا تعلق کسی شہر سے ہے؟
A کراچی
B دہلی
C لاہور
D لکھنٓو
Correct Answer: کراچی
علامہ اقبال کی پہلی شائع ہونے والی نظم کون سی تھی ؟
A لب پہ آتی ہے دعا بن کے تمنا میری
B ہمالہ
C شکوه
D خضر راه
Correct Answer: ہمالہ