M C Q s D r i v e

Urdu 5943 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے
A ہمارے سکول میں بہت بڑیحال ہے
B ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے
C ہمارے سکول میں بڑاحال ہے
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: ہمارے سکول میں بہت بڑاہال ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: آج کا اخبار کہاں ہے؟
A آج کا اخبار کہاں ہے؟
B آج کی اخبار کہا ہے؟
C آج کے اخبار کہاں ہے؟
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: آج کا اخبار کہاں ہے؟
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے
A لڑائی جھگڑے بے فائدہ ہیں
B لڑائی جھگڑے بے فائدہ ہے
C لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: لڑائی جھگڑا بے فائدہ ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: میرے بازو میں درد ہو رہا ہے
A میرے بازو میں درد ہو رہی ہے
B میرے بازو میں درد ہو رہا ہے
C میرے بازو میں درد ہو رہی ہیں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: میرے بازو میں درد ہو رہا ہے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: میرے غریب خانے پر کبھی آئیے
A میرے دولت خانے پر کبھی آئیے
B میرے غریب خانے پر کبھی آئیے
C میرے دولت خانے پر کبھی آئیں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: میرے غریب خانے پر کبھی آئیے
مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: اس کی نذر کمزور ہے
A اس کی نظر کمزور ہے
B اس کی نذر کمزور ہے
C اس کی نذر کمزور ہیں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: اس کی نظر کمزور ہے
34 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A گندم کی فسل اگ رہی ہیں
B گندم کی فصل اگ رہی ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D گندم کا فسل اگ رہی ہے
Correct Answer: گندم کی فصل اگ رہی ہے
12مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A ہم بخریت کیساتھ آگئے
B ہم بخریت سے آئے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D ہم خریت سے آگئے
Correct Answer: ہم خریت سے آگئے
11 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے
B ہاکی ہمارے قومی کھیل ہے
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D ہاکی ہماری قومی کھیل ہیں
Correct Answer: ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے
97 مندرجہ ذیل میں سے درست جملہ بتائیں
A الٹاچوروزیر کوڈانٹے
B الٹاچورقاضی کوڈانٹے
C الٹاچورکوتوال کوڈانٹے
D الٹاچوربادشاہ کوڈانٹے
Correct Answer: الٹاچورکوتوال کوڈانٹے