M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

لفظ طول کا متضاد کیا ہے؟

A درازی
B چوڑائی
C طوالت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چوڑائی

نوید ہمیشہ خوش و خرم رہتا ہے۔ اس جملے میں حروف عطف کی نشاندہی کریں؟

A خوش و خرم
B خوش
C خرم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خوش و خرم

درج ذیل میں سے مذکر لفظ کی نشاندہی کریں: زوال، شب، مماثلت، ان میں سے کوئی نہیں

A زوال
B شب
C مماثلت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: زوال

غزل کا آخری شعر جس میں شاعر تخلص بیان کرتا ھے

A مطلع
B مقطع
C دونوں
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: مقطع

ان میں سے کون سی ضرب المثل ٹھیک ہے؟ پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں

A پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں
B پانچوں انگلیاں گھی میں
C پانچوں گھی میں سر کڑاہی میں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں

لوک کہانی سے مراد کونسی کہانی ہے؟

A عوامی کہانی
B نسلی کہانی
C مختصر کہانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نسلی کہانی

نذیر احمد کی احمد کی کہانی سے باقاعدہ دور ______ کا آغاز ہوا۔

A ناول نگاری
B افسانہ نگاری
C خاکہ نگاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناول نگاری

تہذیب الاحکام فی شرح الدین المتعہ کے منصف کا نام کیا ہے؟

A ابو جعفر بن حارث
B ابو جعفر بن محمد بن حسن طوسی
C محمد بن الحسن شیبانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ابو جعفر بن محمد بن حسن طوسی

افسانہ حج اکبر کس کا شاہکار افسانہ ہے؟

A کرنل محمد خان
B احمد ندیم قاسمی
C منشی پریم چند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: منشی پریم چند

کتاب اللہ کون سا مرکب ہے؟

A مرکب اضافی
B مرکب عددی
C مرکب توصیفی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب اضافی