M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

فعل مجہول وہ فعل ہے، جس کا _____ معلوم نہ ہو۔

A فاعل
B مفعول
C نائب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فاعل

کس لفظ میں لاحقہ استعمال ہوا ہے؟

A ارض پاک
B درد مند
C بے پایاں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: درد مند

مَنْ لَمْ يَرْحَمْ صَغِيرَنَا فَلَيْسَ مِنَّا میں صغیر سے مراد کیا ہے؟

A مفعول
B فاعل
C فعل ماضی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مفعول

امتحان دیا گیا۔ یہ جملا فعل کی کون سی قسم کا ہے؟

A ماضی مطلق
B فعل ماضی
C فعل مجہول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل مجہول

بیجنگ آمد اور بزم آرائیاں کس مصنف کی کتب ہیں؟

A صدیق سالک
B کرنل محمد خان
C مشتاق احمد یوسفی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کرنل محمد خان

شعلہ طور کس مشہور شاعر کا مجموعہ ہے؟

A جگر مراد آبادی
B مرزا غالب
C جوش ملیح آبادی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جگر مراد آبادی

احسان دانش کا اصل نام کیا تھا؟

A محمد احسان
B احسان الحق
C محمد دانش
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: احسان الحق

وہ اسم جس میں زمانے یا وقت کے معنی پائے جائیں اسے کیا کہتے ہیں؟

A اسم ظرف زمان
B اسم الہ
C اسم مصدر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم ظرف زمان

قواعد کی رو سے ارے حرف _____ ہے۔

A حرف ندا
B حرف احتیاط
C حرف تمنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حرف ندا

سکتہ طاری ہو جانا کا کیا مطلب ہے؟

A پر سکون ہو جانا
B بے ہوش ہو جانا
C زاروقطار رو پڑنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے ہوش ہو جانا