M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

نحیف و نزار باہم کیا ہیں؟

A مترادف
B متضاد
C ہم آواز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مترادف

درست محاورے کا انتخاب کریں؟

A لال پیلا ہونا
B لال لال ہونا
C لال سرخ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لال پیلا ہونا

عفان نے دودھ پیا۔ اس جملے میں عفان کیا ہے؟

A فاعل
B فعل
C مفعول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فاعل

جس نظم میں کسی کی موت کا اظہار کیا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

A مثنوی
B مرثیہ
C قصیدہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرثیہ

اردو ادب کی رو سے امتیاز علی تاج کا لکھا ہوا تحریر آرام و سکون کونسی صنف ہے؟

A ڈرامہ
B افسانہ
C ناول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ڈرامہ

مطلب کا جمع کیا ہے؟

A مطلوب
B مطالبات
C مطالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مطالب

لطف طبع سے مراد کیا ہے؟

A خوش گوار طبیعت
B تنقید والی طبیعت
C طنز والی طبیعت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خوش گوار طبیعت

نظم ملاوٹ نامی کس شاعر کی تخلیق ہے؟

A نیاز سواتی
B کلیم عثمانی
C علامہ اقبال
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نیاز سواتی

ایسے الفاظ جو دو الگ الگ لفظوں سے مل کر ایک معنی دیں، ایسے الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟

A ندائی الفاظ
B روزمرہ الفاظ
C مرکب الفاظ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مرکب الفاظ

کسی بھی کام کے کرنے، ہونے یا سہنے کو کیا کہتے ہیں؟

A فعل
B فاعل
C مفعول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل