M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کنائے کے لغوی معنی ہیں _____ بات کرنا۔

A چھپا کر
B شاعر سے
C بتا کر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چھپا کر

محبت امن ہے اور امن کا پیغام پاکستان۔ اس مشہور ملی نغمے کے شاعر کون ہیں؟

A علامہ اقبال
B حفیظ جالندھری
C جمیل الدین عالی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: جمیل الدین عالی

تذکیر و تانیث کی کتنی اقسام ہیں؟

A دو
B تین
C چار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دو

حیرت، استعجاب یا خوشی کے جملوں کے آخر میں کونسا نشان لگایا جاتا ہے؟

A ؟
B !
C :
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: !

جس نظم کا ہر بند پانچ مصرعوں پر مشتمل ہو اسے کیا کہتے ہیں؟

A مخمس
B مربع
C مثلت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مخمس

لاتوں کے بھوت باتوں سے نہیں مانتے کا مطلب کیا ہے؟

A بگڑے ہووں کو سیدھا کرنے کے لیے سزا دینا پڑتی ہے
B لات مارنے سے بھوت بھاگتے ہیں
C بھوت آدمی سے باتیں نہیں کرتے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بگڑے ہووں کو سیدھا کرنے کے لیے سزا دینا پڑتی ہے

پیراگراف: "کھیل کے دوران میں چھوٹا موٹا فاؤل پر عموماً "فری کک" مخالف ٹیم کو مل جاتی ہے۔

A Ans see in detail...
B
C
D
Correct Answer: Ans see in detail...

پیراگراف: اللہ تعالیٰ نے فضا میں ایک خاص بلندی پر ایک قدرتی تہہ بنائی ہے جسے اوزون کہتے ہیں۔

A Ans see in detail...
B
C
D
Correct Answer: Ans see in detail...

دریائے راوی اسم کی کونسی قسم ہے؟

A اسم نکرہ
B اسم خاص
C اسم معرفہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم معرفہ

انھوں نے لوگوں کی مدد کی۔ فعل کی کونسی قسم ہے؟

A فعل ماضی
B فعل مضارع
C فعل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فعل ماضی