M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مرکب اشاری کس سے مل کر بنتا ہے؟

A اسم اشارہ اور تلمیح
B اسم اشارہ اور مشارالیہ
C اسم اشارہ اور تشبیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم اشارہ اور مشارالیہ

کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟

A صنعت تضاد
B مرکب اضافی
C مرکب اشاری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صنعت تضاد

لفظ ڈانٹ ڈپٹ کا صحیح معنی کیا ہیں؟

A امید
B ملامت
C معافی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ملامت

درج ذیل میں سے کونسا جملہ حروف تاسف کا استعمال ظاہر کرتا ہے؟

A کاش! میں یہ موقع ضائع نہ کرتا۔
B کیا آپ نے یہ کتاب پڑھیں ہے؟
C آج موسم بہت خوش گوار ہے۔
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کاش! میں یہ موقع ضائع نہ کرتا۔

لفظ منڈلاتا کا صحیح معنی کیا ہیں؟

A بیٹھنا
B اچھلنا
C چکر لگانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چکر لگانا

جملے کے دو بڑے حصے ہوتے ہیں جن میں ایک تعلق پایا جاتا ہے جو کلام کو پورا کر دیتا ہے اور سننے والے کو کوئی کمی محسوس نہیں ہوتی۔ اس تعلق کو کیا کہتے ہیں؟

A استاد
B فعل ناقص
C مسند
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: استاد

مرکب جملہ کسے کہتے ہیں؟

A ایسا جملہ جو دو یا زیادہ جملوں کو کسی حرف کی مدد سے ملا کر بنایا جائے
B ایسا جملہ جو مکمل نہ ہو
C ایسا جملہ جس میں صرف ایک فقرہ ہو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ایسا جملہ جو دو یا زیادہ جملوں کو کسی حرف کی مدد سے ملا کر بنایا جائے

عائشہ آسمان میں اڑ رہی ہے Meaning of this sentence

A عائشہ سفر کر رہی ہے
B عائشہ کو ڈر لگ رہا ہے
C عائشہ بہت خوش ہے
D عائشہ تھک گئی ہے
Correct Answer: عائشہ بہت خوش ہے

بھاگتے چور کی لنگوٹی ہی سہی۔ اس ضرب المثل کا درست مفہوم کیا ہے؟

A زیادہ دولت کمانا آسان نہیں
B بھاگتے چور کو پکڑنا آسان نہیں
C کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کچھ نہ ملنے سے کچھ ملنا بہتر ہوتا ہے

شعر میں ردیف سے پہلے آنے والے ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

A مطلعِ
B مقطع
C قافیہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قافیہ