M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

امکان سے امکانات۔ یہ اسم کی کون سی قسم ہے؟
A اسم نکرہ
B اسم معرفہ
C اسم جمع
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم جمع
امی نے کھانا پکایا۔ امی گرائمر کی رو سے کیا ہے؟
A فاعل
B اسم
C فعل
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فاعل
استفہامیہ جملے کونسے جملے ہوتے ہیں؟
A سوالیہ
B ندائیہ
C منفی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سوالیہ
رموز کا مطلب کیا ہے؟
A چھپی ہوئی اشیاء
B غیر حاضر چیز
C اشارات
D نظام
Correct Answer: اشارات
قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
A مرثیہ
B مثنوی
C منقبت
D تلمیح
Correct Answer: تلمیح
پتھر کی مانند سخت مثال کس کا ہے؟
A تشبیہ کا
B محاورے کا
C ضرب المثل کا
D مجاز مرسل کا
Correct Answer: تشبیہ کا
چھنیپ کر کے معنی کیا ہیں؟
A شرماکر
B غصہ ہوکر
C سوار ہوکر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شرماکر
ردیف کا لفظی معنی کیا ہے؟
A تکرار
B گھڑ سوار کے پیچھے بیٹھا ہوا شخص
C وزن اور بحر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گھڑ سوار کے پیچھے بیٹھا ہوا شخص
تاجر کی جمع کیا ہے؟
A تاجری
B تجارہ
C تجار
D تجارن
Correct Answer: تجار
عمیر ذہین لڑکا ہے۔ مرکب کی کونسی قسم ہے؟
A مرکب عطفی
B مرکب جاری
C مرکب ناقص
D مرکب تام
Correct Answer: مرکب تام