M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

معنی کے لحاظ سے مختلف لفظ الگ کریں_____حجھیم ,.جھنم , .آخرت , .دوزخ
A حجھیم
B جھنم
C آخرت
D دوزخ
Correct Answer: آخرت
ھجوں کے لحاظ سے درست لفظ منتخب کریں ____ .اسماع .اسما .اسماء .عصما
A اسماع
B اسما
C اسماء
D عصما
Correct Answer: اسما
چور چوری پکڑ جانے پر آب آب ہو گیا۔
A غلط
B درست
C پتہ نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غلط
آج کل اس کی قسمت کا ستارہ _____ رہا ہے۔
A چمک
B اٹھ
C بجھ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: چمک
تفریح کے لئے جانے والوں نے پہاڑی علاقے میں ______ کر دیا۔
A ہنگامہ
B چرچا
C شور شرابہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شور شرابہ
وہ آج کل نوکری کے لئے دوڑ دھوپ کر رہا ہے؟
A درست
B غلط
C پتہ نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: درست
ضرورت _____ کی ماں ہے۔
A دریافت
B آدمی
C مرضی
D ایجاد
Correct Answer: ایجاد
بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟
A میر تقی میر
B حفیظ جالندھری
C الطاف حسین حالی
D علامہ اقبال
Correct Answer: علامہ اقبال
تم آئے نہ ہی اصغر پہنچا۔
A درست
B غلط
C پتہ نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غلط
ہمارے گھر برابِ بازار ہے؟
A درست
B غلط
C پتہ نہیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غلط