M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مندرجہ ذیل میں سے درست جملے کی نشاندہی کریں: جس کی لاٹھی اس کی گائے
A جس کی لاٹھی اس کی گائے
B جس کی لاٹھی اس کی بکری
C جس کی لاٹھی اس کی بھینس
D ان میں سے کوئی بھی نہیں
Correct Answer: جس کی لاٹھی اس کی بھینس
صحیح کا متضاد کیا ہے؟
A خراب
B غلط
C ناقص
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: غلط
ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟ کیا چیخ و پکار ہے, کیا چیخ پکار ہے, کیا چیخ اور پکار ہے, ان میں سے کوئی نہیں
A کیا چیخ و پکار ہے
B کیا چیخ پکار ہے
C کیا چیخ اور پکار ہے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کیا چیخ پکار ہے
ان میں سے کونسا جملا درست ہے؟
A وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
B وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گۓ
C وہ ناقص امن کے سلسلے میں پکڑے گۓ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: وہ نقص امن کے سلسلے میں پکڑے گئے
اونٹ ______ نکیل میز پر ہے۔
A کی
B کا
C کے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کی
میرے گھٹنے میں تکلیف _____ ہے۔
A ہوتی
B ہوتے
C ہوتا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہوتی
اندھیر نگری چوپٹ راج کا کیا مطلب ہے؟
A اپنا مطلب نکالنا
B عدل کی حکمرانی
C بے انصافی کا دور دورہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے انصافی کا دور دورہ ہونا
عقل کے ناخن لینا سے کیا مراد ہے؟
A بیوقوفی دکھانا
B ہوش میں آنا
C سر پر ہاتھ مارنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ہوش میں آنا
ہوا کے گھوڑے پر سوار ہونا محاورہ ہے اس کا کیا مطلب ہے؟
A بہت جلدی کرنا
B مغرور ہونا
C کسی کی پرواہ نا کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بہت جلدی کرنا
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا سے کیا مراد ہے؟
A بے جا عذر کرنا
B خواہ مخواہ تنقید کرنا
C ناچ میں مہارت نہ ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بے جا عذر کرنا