M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

علاج بالدوا سے مراد کیا ہے؟

A ڈاکٹر سے پرہیز
B آپریشن سے پرہیز
C دوا سے علاج
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دوا سے علاج

ضعف و ناتوانی سے مراد کیا ہے؟

A تندرستی
B طاقتوری
C کمزوری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کمزوری

باجرہ مسرور بحیثیت _____ ادب میں اپنا مقام رکھتی ہے۔

A افسانہ نگار
B ناول نگار
C ڈرامہ نگار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: افسانہ نگار

دائمی زندگی کے لیے عارضی زندگی کی قربانی دینا _____ کا سودا نہیں۔

A گھاٹے
B زبردستی
C عقلمندی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: گھاٹے

جو نہاری کھائے گا سو یاد رہے گا۔ دیئے گئے جملے میں خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟

A حروف شرط
B حروف ندا
C حروف عطف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف شرط

قبالا کے معنی کیا ہیں؟

A چہل قدمی
B چھوٹی چارپائی
C ملکیت کی دستاویز
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ملکیت کی دستاویز

آہ! میں دوڑ میں اول نا آسکا۔ قواعد کی رو سے خط کشیدہ لفظ کیا کہلاتا ہے؟

A حروف تاسف
B حروف ندا
C حروف عطف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف تاسف

سیاق و سباق کے لغوی معنی کیا ہیں؟

A خیال
B تسلسل
C ڈرامائی کیفیت
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تسلسل

مگر مچھ کے آنسو بہانا۔ قوائد کی رو سے کیا ہے؟

A ضرب المثل
B کہاوت
C روز مرہ
D محاورہ
Correct Answer: محاورہ

مخیر کا مترادف کیا ہے؟

A سخی
B داتا
C فیاض
D اوپر دیئے گئے تمام
Correct Answer: اوپر دیئے گئے تمام