M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

تذکیر و تانیث کی غلطی کو مد نظر رکھتے ہوئے، درست جملا منتخب کریں؟

A پانی بہہ رہا تھا
B پانی بہہ رہی تھی
C پانی بہہ رہی تھیں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پانی بہہ رہا تھا

درج ذیل میں سے درست محاورے کا انتخاب کریں؟

A ایڑی چوٹی کا زور لگانا
B ایڑی پاؤں کا زور لگانا
C ایڑی بازوں کا زور لگانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ایڑی چوٹی کا زور لگانا

لکڑی سے چیزیں بنانے والے کو کیا کہتے ہیں؟

A بڑھئی
B کمہار
C لکڑہارا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بڑھئی

مرزا ادیب نے اردو کی کونسی اصناف پر طبع آزمائی کی ہے؟

A غزل اور نظم
B رومانی داستانوں
C انسانوں اور ڈراموں
D اوپر دیے گئے تمام
Correct Answer: اوپر دیے گئے تمام

تھکیں جو پاؤں تو چل سر کے بل نہ ٹھہر آتش۔ اس مصرعے میں خط کشیدہ تخلص کس کا شاعر ہے؟

A خواجہ حیدر علی
B مومن خان
C میر تقی میر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خواجہ حیدر علی

پھولوں پر شبنم کے قطرے 'موتیوں کی مانند' چمک رہے تھے۔ قواعد کی رو سے کشیدہ الفاظ کیا کہلاتے ہیں؟

A تشبیہ
B استعارہ
C محاورہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تشبیہ

قافیہ کی جمع کیا ہے؟

A قوافی
B اوقاف
C قافیوں
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قوافی

نظم برسات کی بہاریں کس ہیت میں لکھی گئی ہے؟

A مثلت
B مخمس
C مربع
D مسدس
Correct Answer: مخمس

توحید کی ضد کیا ہے؟

A وحد
B اپنی ذات میں ایک ہونا
C شرک
D تمام
Correct Answer: شرک

اردو کے کس شاعر نے نوجوانوں کو شاہین سے تشبیہ دی ہے؟

A اقبال نے
B غالب نے
C میر نے
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اقبال نے