M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

لفظ "سنگ" کا مترادف کیا ہے؟
A سنگ مرمر
B پتھر
C اینٹ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پتھر
اضطرار کا متضاد کیا ہے؟
A قرار
B اصرار
C اقرار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قرار
دو جملوں کو ملانے والے الفاظ (مثلاً "و"،"اور") وغیرہ کو کیا کہا جاتا ہے؟
A حروف رابطہ
B حروف عطف
C حروف نام
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف عطف
آتش کدہ کس مشہور شاعر کا مجموعہ کلام ہے؟
A علامہ اقبال
B مرزا غالب
C الطاف حسین حالی
D ڈاکٹر محمد دین تاثیر
Correct Answer: ڈاکٹر محمد دین تاثیر
امیر خسرو کی تحریک ان میں سے کس کا حصہ ہو سکتی ہے؟
A صوفیا کی تحریک
B رومانوی تحریک
C ترقی پسند تحریک
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: صوفیا کی تحریک
نیلی بار اور اس سے ملحقہ علاقے کی زبان اور محاورہ میں ناول لکھنے کے لیے کون سی خاتون مشہور ہیں؟
A نیلوفر سکندر
B طاہرہ اقبال
C طاہرہ سکندر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: طاہرہ اقبال
مشہور ڈارمہ انار کلی کس کی تصنیف ہے؟
A شوکت تھانوی
B ڈپٹی نذیر احمد
C ان میں سے کوئی بھی نہیں
D امتیاز علی تاج
Correct Answer: امتیاز علی تاج
معمول کا مطلب کیا ہے؟
A عزت دار
B دولت مند
C عہدے دار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دولت مند
شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
A بال جبریل
B آب بیتی
C تذکره
D بانگ درا
Correct Answer: بانگ درا
پیام مشرق کس کی تصنیف ہے؟
A مرزا غالب
B علامہ اقبال
C فیض احمد فیض
D جھالندھری
Correct Answer: علامہ اقبال