M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مسابقت کا مطلب کیا ہے؟
A برابری
B مقابلہ
C کمی پیشی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مقابلہ
رائی کا پہاڑ بنانا کا مطلب کیا ہے؟
A مبالغے سے کام لینا
B جدوجہد کرنا
C تنقید کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مبالغے سے کام لینا
حروف تہجی کے لحاظ سے کون سا لفظ لغت میں پہلے آئے گا؟
A ظالم
B سنگدل
C لاپرواہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سنگدل
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ جور کے تو کوہِ گراں تھے ہم جو چلے تو جاں سے گزر گئے، رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یادگار بنا دیا
A حفیظ جالندھری
B فیض احمد فیض
C احمد ندیم قاسمی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: فیض احمد فیض
اردو کی آخری کتاب کس کی تصنیف ہے؟
A ابنِ انشاء
B پریم چند
C نزیر احمد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ابنِ انشاء
مولانا جلال الدین رومی کا مزار قونیہ میں ہے۔ قونیہ کس ملک کا شہر ہے؟
A ترکی
B ایران
C عراق
D افغانستان
Correct Answer: ترکی
درج ذیل شعر کس کا ہے؟ بسکہ دشوار ہے ہر کام کا آسان ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انسان ہونا
A علامہ اقبال
B مرزا غالب
C میر تقی میر
D بہادر شاہ ظفر
Correct Answer: مرزا غالب
مخمس کے لفظی معنی کیا ہیں؟
A پانچ
B چار
C تین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پانچ
غنی کی جمع کیا ہے؟
A اغنیاء
B غنون
C غنیات
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اغنیاء
ناول دستک نہ دو کس نے لکھا ہے؟
A ثوبیہ
B الطاف فاطمہ
C عفت عاشق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الطاف فاطمہ