M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

خالی جگہ پر کریں ۔ میں اپنے سکول میں ــــــ؟
A خالی جگہ پر کریں ۔
B
C
D
Correct Answer: خالی جگہ پر کریں ۔
خالی جگہ پر کریں ۔مجھے محسوس ہوتا ہے ـــــــــ؟
A خالی جگہ پر کریں
B
C
D
Correct Answer: خالی جگہ پر کریں
مرعی سست کے معنی کیا ہیں؟
A بہت چالاک
B انتہائی کمزور
C بہت سست
D زبردست
Correct Answer: بہت سست
گھر کا چور کس کو کہتے ہیں؟
A مہمان
B راز فاش کرنے والا
C اپنوں میں نقصان پہنچانے والا
D ہمسایہ
Correct Answer: اپنوں میں نقصان پہنچانے والا
رعت کے معنی کیا ہیں؟
A خوشبو
B خوف
C خوشی
D آرام
Correct Answer: خوف
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی ۔ اس محاورے کا مطلب بیان کریں؟
A کسی کا صبر ختم ہونا
B کسی کی ماں کی فکر
C برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا
D بکرے کی خوراک
Correct Answer: برے کام کرنے والے کو بالآخر پکڑا جانا
مراۃ العروس کس کی مشہور تصنیف ہے؟
A نظیر اکبر آبادی
B غلام عباس
C ڈپٹی نذیر احمد
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ڈپٹی نذیر احمد
مشہور حمد "وہی خدا ہے" کس شاعر کی ہے؟
A اعجاز رحمانی
B یوسف میمن
C مظفر وارثی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مظفر وارثی
ماہنامہ "مخزن" کس نے شروع کیا؟
A شیخ عبدالقادر
B حسرت موہانی
C سرسید احمد خان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: شیخ عبدالقادر
ناول کا نام کس زبان سے لیا گیا ہے؟
A یونانی
B اطالوی
C ہندوستانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اطالوی