M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟

A دست تہ سنگ
B نقش فریادی
C میرے دل مرے مسافر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نقش فریادی

علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟

A بالِ جبریل
B بانگ درا
C ضرب کلیم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بالِ جبریل

ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟

A کشور ناہید
B پروین شاکر
C فہمیدہ ریاض
D نوشی گیلانی
Correct Answer: پروین شاکر

بہروپیا ایک مزاحیہ ناول ہے. یہ کس کی تصنیف ہے؟

A ڈاکٹر وزیر آغا
B حبیب جالب
C سید وقار عظیم
D شوکت تھانوی
Correct Answer: شوکت تھانوی

یا خدا' اور 'ماں جی' کس کے مشہور افسانے ہیں؟'

A احمد ندیم قاسمی
B ڈاکٹر عبادت بریلوی
C قدرت اللہ شہاب
D ڈاکٹر سید عبد الله
Correct Answer: قدرت اللہ شہاب

علامہ محمد اقبال کی فارسی شاعری کا مجموعہ زبور عجم کس سال شائع ہوا؟

A 1927
B 1926
C 1929
D 1928
Correct Answer: 1927

فورٹ ولیم کالج کے چھاپہ خانہ میں اُردو کار رسم الخط کون سا تھا؟

A نخ
B کوفی
C نستعليق
D ناگری
Correct Answer: نستعليق

اردو نظم معریٰ کا آغاز کس صدی میں ہوا؟

A بیسویں صدی
B اٹھارویں صدی
C انیسویں صدی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بیسویں صدی

اہل لاہور کو ’’زندہ دلان لاہور‘‘ کا لقب کس نے دیا؟

A پطرس بخاری
B سرسید احمد خان
C خواجہ حسن نظامی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سرسید احمد خان

مسدس میں حالی نے مسلمانوں کی کسی نظم کا ذکر کیا ہے؟

A حال
B فتوحات
C مستقبل
D ماضی
Correct Answer: ماضی