M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

کتاب "اس آباد خرابے میں" کے مصنف کون ہیں؟

A فیض احمد فیض
B ن م راشد
C اختر الایمان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اختر الایمان

دیے گئے جملوں میں سے کس جملے میں امدادی فعل استعمال کیا گیا ہے؟

A ماں نے بچے کو اٹھا لیا
B بچے نے روٹی کھائی
C لڑکا بازار گیا
D پرندہ اڑ رہا ہے
Correct Answer: ماں نے بچے کو اٹھا لیا

دید وادید سے کیا مراد ہے؟

A دیکھنا بھالنا
B ملاقات
C محبوب کی صورت دیکھنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ملاقات

ان میں سے کون سا لفظ موزوں ہے؟

A حیرانی
B حیرانگی
C خیرانگی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حیرانی

بلبل کا بچہ پالنا سے کیا مراد ہے؟

A اپنا ہمدرد پالنا
B اپنا مخالف پالنا
C ہوش مندانہ طریقہ اپنانا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اپنا مخالف پالنا

بریڈ دی لائین کا اردو ترجمہ کیا ہے؟

A مذاق اڑانا
B ناامیدی
C منہ پر مخالفت کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مذاق اڑانا

سفر وسیلہ ظفر کس کا سفرنامہ ہے؟

A شوکت علی
B ڈاکٹر وزیر آغا
C ریحانہ عبدالله
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ریحانہ عبدالله

بے نیل مرام سے کیا مراد ہے؟

A ناکام و نامراد
B بے وفا
C بے ادب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناکام و نامراد

قاب قوسین کا اردو میں مفہوم بتائیں؟

A دور دراز
B نہایت قریب
C دور کے ڈھول
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نہایت قریب

پوک ونس نوز کے کیا معنی ہیں؟

A نقصان اٹھانا
B خود کو مصیبت میں ڈالنا
C خوامخواہ مداخلت کرنا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خوامخواہ مداخلت کرنا