M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

جوتیاں چٹخانا محاورہ ہے۔ اس کا مفہوم کیا ہے؟
A نیا جوتا پہننا
B گزرے وقت کے بعد
C ان میں سے کوئی نہیں
D مارے مارے پھرنا
Correct Answer: مارے مارے پھرنا
خاکوں پر مبنی کتاب "الکھ نگری" کس نے لکھی؟
A ممتاز مفتی
B مستنصر حسین تارز
C عبد الله حسین
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ممتاز مفتی
آثار الصنادید اور رسالہ اسباب بغاوت ہند کس کی کتابیں ہیں؟
A محمد حسین آزاد
B علامہ اقبال
C مولانا حالی
D سر سید احمد خان
Correct Answer: سر سید احمد خان
بنت العنب سے کیا مراد ہے؟
A انگور کی شراب
B جوں کا پانی
C انگور کا سرکہ
D انگور کا پانی
Correct Answer: انگور کی شراب
خوشی کے موقع ہے جو حروف استعمال ہوتے ہیں ان کو کیا کہا جاتا ہے؟
A حروف دکھ
B حروف انبساط
C حروف تاسف
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: حروف انبساط
اسم تصیغر تلاش کریں؟
A پیالی
B باغ
C ٹوکرا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پیالی
وئین ان روم ڈو ایز دی رومنس ڈو۔ کے درست مطلب کا انتخاب کیجیے؟
A جیسا آقا ویسا غلام
B جیسا مالک ویسا نوکر
C جیسا دیس ویسا بھیس
D روم میں ہی کرو جو رومن کرتے ہیں
Correct Answer: جیسا دیس ویسا بھیس
فَیض احمد فَیض کا پہلا مجموعہ کون سا ہے؟
A دست تہ سنگ
B نقش فریادی
C میرے دل مرے مسافر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: نقش فریادی
علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟
A بالِ جبریل
B بانگ درا
C ضرب کلیم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بالِ جبریل
ماہِ تمام کس شاعرہ کی کلیات ہے؟
A کشور ناہید
B پروین شاکر
C فہمیدہ ریاض
D نوشی گیلانی
Correct Answer: پروین شاکر