M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

گرمی، سردی، تاریکی اور تندرستی کونسی صنف ہے؟

A اسم کیفیت
B اسم ظرف زمان
C اسم ظرف مکان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اسم کیفیت

رسالہ فنون کس کی ادارت میں جاری ہوا؟

A عطاء اللہ شمار
B احمد ندیم قاسمی
C پریم چند
D امجد اسلام امجد
Correct Answer: احمد ندیم قاسمی

علامہ اقبال کی کس فارسی کتاب کا دیباچہ اردو میں ہے؟

A ضرب کلیم
B ارمغانِ حجاز
C پیام مشرق
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: پیام مشرق

درج زیل میں سے پروین شاکر کا افسانہ کون سا ہے؟

A ارغمان ھجاز
B برگ نے
C دست سوس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ان میں سے کوئی نہیں

جدید تنقید پر اردو کی پہلی کتاب کونسی ہے؟

A آب حیات
B مقدمہ شعر و شاعری
C شعر العجم
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مقدمہ شعر و شاعری

عالمہ اقبال کی شہرہ آفاق نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ ان کے کس مجموعہ کالام میں شامل ہیں؟

A بال جبریل
B ضرب کلیم
C بانگ درا
D ارمغان حجاز
Correct Answer: بانگ درا

اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیئں؟

A مخمس
B مسدس
C مسمط
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مسدس

شاعری میں ابتذال سے کیا مراد ہے؟

A تضاد
B لف و نشر
C عامیانہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: عامیانہ

لسان العصر کسے کہتے ہیں؟

A حفیظ جالندھری
B مرزا غالب
C اکبر الہ آبادی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: اکبر الہ آبادی

حافظ محمود شیرانی کے مطابق اردو کا پہلا شاعر کون ہے؟

A مسعود سعد سلیمان
B قلی قطب شاہ
C امیر خسرو
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مسعود سعد سلیمان