M C Q s D r i v e

Urdu 5944 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

اردو شاعری کے علاوہ مرزا غالب نے کس صنف نثر میں نام پیدا کیا؟

A خطوط
B ناول
C داستان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خطوط

غزل نیم وحشی صنف شاعری ہے۔ یہ کس کا قول ہے؟

A کلیم الدین احمد
B احسن فاروقی
C نیاز فتح پوری
D انتظار حسین
Correct Answer: کلیم الدین احمد

علامہ اقبال اپنے آپ کو جس ہستی کا معنوی شاگرد کہنے میں فخر محسوس کرتے تھے۔ ان کا اسم گرامی ہے؟

A مولانا روم
B عمر خیام
C شیرازی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مولانا روم

شعر میں کسی شخص مقام یا واقعہ کی طرف اشارہ کیا کہلاتا ہے؟

A تشبیہ
B تلمیح
C استعارہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: تلمیح

طفل مکتب اردو کی معروف ترکیب ہے اس کا مفہوم کیا ہے؟

A کھلنڈرا بچہ کہاں
B ہونہار بچہ
C علم و فن
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کھلنڈرا بچہ کہاں

لندن کی رات کس کی کتاب ہے؟

A سجاد ظہیر
B علامہ اقبال
C مرزا غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سجاد ظہیر

درست ضرب المثل لکھیں: اندھا کیا جانے _____؟

A بیساکھی کی بہار
B موسم کی بہار
C بسنت کی بہار
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بسنت کی بہار

وہ نظم جس میں ایک مصرعہ بار بار دہرایا جائے اسے کیا کہتے ہیں؟

A ترجیح بند
B ترکیب بند
C مخمس
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ترجیح بند

اردو تنقید پر ایک نظر کس نے لکھی ہے؟

A کلیم الدین احمد
B علامہ اقبال
C مرزا غالب
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: کلیم الدین احمد

کشیدہ خاطر ہونا کا کیا مطلب ہے؟

A ناراض ہونا
B خوش ہونا
C پریشان ہونا
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: ناراض ہونا