M C Q s D r i v e

Urdu 5939 MCQs [All-Courses]

thumb

Prepare confidently with our Urdu MCQs designed for PPSC, FPSC, NTS, OTS, PTS, AJKPSC, BPSC, KPPSC, PMS, CSS, and all competitive exams.
Our content covers Urdu Grammar, Vocabulary, Idioms, Poetry, Prose, and important literary personalities.

مولانا شبلی نعمانی کی آپ بیتی کس نے لکھی؟
A خالد ندیم
B اختر حسین راے پوری
C منصور سعد سلیمان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: خالد ندیم
زباں پہ بار خدایا یہ کس کا نام آیا کہ میرے نطق نے بوسے میری زباں کے لیے مرزا غالب کے اس شعر میں کون سی صنعت استعمال ہوئی ہے؟
A تضاد
B حسن تعلیل
C لف و نشر
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: لف و نشر
خدا نے آج تک اس قوم کی حالت نہیں بدلی نہ ہو جس کو خیال آپ اپنی حالت کے بدلنے کا۔ یہ شعر کس کا ہے؟
A مولانا ظفر علی خان
B امیر خسرو
C حفیظ جالندھری
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: مولانا ظفر علی خان
مسدس حالی کس کی فرمائش پر لکھی گئی؟
A مولانا شبلی نعمانی
B مرزا غالب
C سر سید احمد خان
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: سر سید احمد خان
رباعی کس ادب سے آئی؟
A فارسی
B یونانی
C ہندی
D عربی
Correct Answer: فارسی
حیات سعدی کس نے لکھی ہے؟
A سر سید احمد خان
B الطاف حسین حالی
C مولانا شبلی نعمانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: الطاف حسین حالی
درست محاورہ ہے۔ آبرو پر _____ لگانا؟
A برمتی
B بٹہ
C مٹی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: بٹہ
مندرجہ ذیل میں سے کونسا لفظ درست نہیں ہے؟
A قمیض
B اساتذہ
C حیرانی
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: قمیض
چوپال کس کی تخلیق ہے؟
A شوکت صدیقی
B انتظار حسین
C احمد ندیم قاسمی
D مراد آبادی
Correct Answer: احمد ندیم قاسمی
بے چار لوگ کس کا ناول ہے؟
A حامد علی
B دستوئیفسکی
C محمد حمید شاہ
D ان میں سے کوئی نہیں
Correct Answer: دستوئیفسکی